
مریدکے (کرائم رپورٹر) ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعے میں صحافی شاہد کی 6 سالہ بیٹی ابیہا شاہد مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بن کر جاں بحق ہو گئی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صحافی شاہد اپنے گھر کے صحن میں بیٹھا تھا کہ
راولپنڈی(ایم اےشام) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ار ڈی اے یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو انصاف دینے میں بری طرح ناکام ہو گئ ار ڈی اے میں تعینات چند کرپٹ افسران جو کہ کئ سالوں سے تگڑی سفارشوں پر تعینات ہیں کہ بیک ڈور یونیورسٹی ٹاؤن سوسائٹی کے مالکان سے
گوجرانوالہ(روشن پاکستانن نیوز) تھانہ فیروز والا کی حدود میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 8 سالہ بچے کاشان کو تاوان کے لیے اغوا کرنے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ملزم، جو بچے کا پڑوسی تھا، نے اسے گھر سے اغوا کرنے کے بعد
اسلام آباد (کرائم رپورٹر): تھانہ کرپا میں تعینات محرر کاظم پر ایک بار پھر سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں، جن میں چوری شدہ گاڑیاں بغیر قانونی کارروائی کے واپس کرنا، جرائم پیشہ عناصر سے روابط، بھاری رشوت لینا، اور منشیات فروشوں کی سرپرستی شامل ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کوٹ سرور میں نکاسی آب کے معاملہ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص جانبحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ضلع کے کئی دیہات میں 1 فٹ سے لیکر 5 فٹ تک پانی کھڑا ہو گیا فصلیں کھیت مکمل طور پر ڈوب
روات (روشن پاکستان نیوز) — روات پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چک بیلی خان روڈ کے گاؤں مندہال میں غیرت کے نام پر خاتون کے قتل میں ملوث شوہر اور دو بیٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزمان نے خاتون کو مبینہ طور
جھنگ (روشن پاکستان نیوز) – کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) جھنگ نے ڈالہ کلچر اور اسلحہ کی کھلے عام نمائش کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے جھنگ سٹی ریلوے روڈ پر جنازے کے جلوس میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی مبشر احمد ایس آئی اور
سرگودھا (کرائم رپورٹر) – سرگودھا میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے عامر عرف کاکا نے ایک بیوہ خاتون اور اس کی یتیم بیٹی کو شادی سے انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے دیں۔ متاثرہ خاتون کے مطابق، عامر عرف کاکا نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) – وفاقی دارالحکومت میں پولیس حراست کے دوران زیرِ تفتیش ملزم کی ہلاکت کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ترنول کے تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں اہم گرفتاریاں اور برآمدگیاں کی ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق، ان کارروائیوں کا مقصد شہر میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھنا اور شہریوں کو جرائم سے محفوظ