








اسلام آباد (عرفان حیدر) — اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 کارروائیوں میں خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 17.8 کلوگرام

اسلام آباد (سعد عباسی) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقے میں پولیس جوانوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلح راہزنوں کی واردات ناکام بنا دی۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ہنڈا 125 موٹر سائیکلوں پر سوار چھ مسلح

راولپنڈی(سعد عباسی) کرکٹ میچ کی سیکیورٹی ڈیوٹی کے دوران ایک سنگین واقعہ پیش آیا جہاں سیکیورٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر روکے گئے کار سوار نامعلوم شخص نے پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور 9 ملی میٹر پسٹل تان لیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی

اسلام آباد (منصور ظفر) اسلام آباد میں ایک سینئر صحافی شفیق بھٹی نے مبینہ بدعنوان مجسٹریٹ راجہ شعیب اور ضلعی انتظامیہ کے ڈیلی ویجز اہلکاروں کے خلاف تشدد، حبسِ بےجا اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی

راولپنڈی(عرفان حیدر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر سرچ آپریشنز کیے، جن کا مقصد امن و امان کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی تھا۔ ترجمان پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز کے دوران 1375 گھر،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیف سٹی اسلام آباد کی جانب سے شہر میں سکیورٹی اور نگرانی کے جدید نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے استعمال ہونے والا ’ہوٹل آئی‘ سافٹ ویئر مکمل طور پر آپریشنل اور فعال انداز میں کام کر رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران دارالحکومت کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے انسداد اور مجرمانہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے سلسلے میں پولیس نے تھانہ نون کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا۔ ایس پی رورل کی زیر نگرانی ہونے والی اس کارروائی میں مجموعی طور پر 310 افراد،

مری(سعد عباسی) تھانہ پتریاٹہ پولیس نے ڈی پی او مری آصف امین اعوان کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ظفر سعید ستی قتل کیس میں اہم پیش رفت کی ہے۔ ایس ڈی پی او مری زمان علی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے پوش علاقے گلبرگ میں پولیس نے معروف ٹک ٹاکر سوزین خان کی مبینہ ہالووین پارٹی پر چھاپہ مار کر 51 لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق، کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں شراب اور چرس برآمد کی گئی۔ چھاپہ اس وقت مارا

اسلام آباد (سعدعباسی): آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں اے آئی کی مدد سے 92 فوٹیجز اکٹھی کی گئی ہیں تاکہ حالیہ دھماکے کے محرکات اور ملزمان تک پہنچا جا سکے۔ ان کے مطابق حملے میں 8 کلو گرام تک بارودی مواد اور بال بیرنگز