منگل,  11 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

پولیس حراست میں شہری کے جاں بحق ہونے کا معاملہ،ایس پی صدر سے رپورٹ طلب

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ گوجر خان میں پولیس حراست میں شہری کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، سی پی او سید خالدہمدانی کا نوٹس، ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجر خان میں پولیس حراست میں شہری کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پرسی پی او

اسلام کا حقیقی پیغام عام کرنے کےلئےفکر حسینی اپنانا ہوگی،ریاض شاہ

اسلام آباد (سدھیر کیانی) ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ سیدریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر درپیش چیلنجزکامقابلہ کرنےاور اسلام کا حقیقی پیغام عام کرنے کےلئےفکر حسینی اپنانا ہوگی سیرت امام عالی مقام ہمیں ہر دورجینے کا باوقار انداز سکھاتی ہے ہمارا جینامرنا اسلام اور

افسوسناک حادثہ ،گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق، 2 زخمی

  زیارت (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے سیاحتی مقام زیارت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔ لیویز حکام کے مطابق حادثے میں 5 سیاح جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں،

انصاف کی فراہمی کا عالمی دن،کیاعدالتوں میں انصاف موجود؟جانئے عوام کی زبانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،ایسے میں ہم نے شہریوں سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا عدالتوں میں انصاف موجود ہے ؟اس پر شہریوں نے اپنی آرا کا اظہارکیا ہے ۔ تفصیلات کے

ایس پی راول فیصل سلیم کا مختلف علاقوں میں جلوسوں کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھراور ایس پی راول فیصل سلیم کا مختلف علاقوں میں جلوسوں کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، ایس پی صدر نے چونترہ اور صدر بیرونی جبکہ ایس پی راول نے وارث خان اور تھانہ سٹی کے علاقوں میں 09 محرم الحرام کے جلوسوں پر پوائنٹ

محرم الحرام کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ

راولپنڈی(کرایم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر محرم الحرام کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ،فلیگ مارچ ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی سکیورٹی راجہ ناصر کی قیادت میں شہر کے مختلف علاقوں میں کیا گیا، فلیگ مارچ میں سینئر افسران سمیت

10محرم الحرام کے لیے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )10محرم الحرام کے لیے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 6000سے زائد افسران واہلکار ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ ٹریفک پولیس کے900کے قریب افسران و اہلکارٹریفک کے فرائض سرانجام دینگے،10محرم الحرام کے مرکزی جلوس پر2900سے زائد افسران تعینات کیے گئے ہیں،65جلوسوں اور113مجالس کو

سی پی او سید خالدہمدانی کی 51 ایس ٹی کامن کے زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد سے ملاقات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالدہمدانی کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 51 ایس ٹی کامن کے زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد سے ملاقات، اس موقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی سی آئی اے، اے ایس پی ٹیکسلا،ڈی ایس پی

افسوسناک واقعہ خوشاب میں 7 بچے نہر میں ڈوب گئے،دیکھیں تفصیل

  خوشاب (روشن پاکستان نیوز)خوشاب میں کشتی الٹنے سے 7بچے نہر میں ڈوب گئے۔افسوسناک واقعہ حافظ والی پل شیر گڑھ نہر پیلو وینس کے مقام پر پیش آیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے،ایک بچے کو بچا لیا جبکہ 6 بچوں کی تلاش

باطل نظام کے خلاف حق اور سچائی کا علم بلند کرنا ہی کربلا کا منشور ہے،،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد ( سدھیر کیانی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے یوم عاشور کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ظلم وبربریت پر مبنی نواسہ رسول نے کربلا کے تپتے ہوئے میدان میں حق کی خاطر اپنا سر کٹوایا اور