








راولپنڈی (کرائم رپورٹر) روات کے علاقہ میں تین مویشیوں کی ہلاکت کا معاملہ،روات پولیس نے فوری موقعہ پر ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق روات کے علاقہ میں تین مویشیوں کی ہلاکت کے معاملہ پر فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم خالد کو گرفتار کر لیا،ابتدائی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)گوجرخان کے علاقہ میں شہری ذیشان کے جاں بحق ہونے کے معاملہ کی انکوائری میں پیش رفت،ابتدائی انکوائری میں تھانہ سول لائن اور تھانہ گوجرخان پولیس چوکی قاضیاں کے 8 اہلکار اختیارات کے ناجائز استعمال اور غفلت کے مرتکب قرار دے دیے گئے،مجرمانہ غفلت میں ملوث آٹھوں پولیس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کینٹ پولیس کی کاروائی،کار و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ کیری ڈبہ اور 03 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کار و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بچے کی پیدائش کے بعد اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا مستحب ہے، اور اس کی من جملہ حکمتوں میں سے یہ ہے کہ کلماتِ اذان سے شیطان دور بھاگ جاتا ہے، توگویا بچہ کو شیطان کے اثر سے بچانا مقصود

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر تحریک لبیک پاکستان کادھرنا جاری ہے جس کے باعث بہت سوں کے کاروبار بند ہیں بلکہ باتھ روم نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ چکے ہیں اور پورے علاقے میں تعفن پھیل رہا

بہاولپور (روشن پاکستان نیوز)بہاولپور میں دی اسلامیہ یونیورسٹی میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں یونیورسٹی عمارت کا آدھا حصہ گرگیا، اس حادثے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ ملبے تلے دبے لوگوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، یونیورسٹی میں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنادی، مجرم کو 09سال قید اور80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میںمجرم کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی،مجرم کامران کو

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،09ملزمان گرفتار،چرس،شراب اور اسلحہ ایمونیشن برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم شہزاد سے 200گرام چرس،صادق آباد پولسی نے ملزم شاہ زیب سے 20لیٹر شراب،روات پولیس نے ملزم نور الرحمن سے 01رائفل کلاشنکوف،کہوٹہ پولیس نے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلا ت کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم عقیل کو گرفتار کر لیا،ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا،ایس پی راول فیصل سلیم کا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)11 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، سی پی او سید خالد ہمدانی اور ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر) حافظ کامران اصغر نے سیکورٹی انتظامات کو چیک کیا اور ہدایات دیں، ایس پی پوٹھوہار اور ڈی ایس پی کینٹ جلوس