








راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم رفیق کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ معمولی تلخ کلامی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )وارث خان پولیس کی فوری کاروائی،نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس کومتاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ ملزم مصور علی نے اپنے ساتھی کے ہمراہ گن پوائنٹ پر اُس کے ساتھ زیادتی کی، وارث خان پولیس نے متاثرہ لڑکے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پیرودھائی پولیس کی کاروائی، 03رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 06 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزمان میں جان شیر،حسیب اور زین علی شامل ہیں، ملزمان سے چوری شدہ 06 موٹر سائیکل برآمدہوئے۔

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ٹیکسلا کے علاقہ میں 13 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، ایس پی پوٹھوہار جلوس کے ہمراہ رہ کر تمام سیکورٹی انتظامات کی سپرویژن کررہے ہیں۔ ایس ڈی پی او ٹیکسلا، ایس ایچ او واہ کینٹ بھی ہمراہ ہیں، ایس

چکوال(روشن پاکستان نیوز)کسی بھی علاقہ کی ترقی کے لئے رابطہ سڑکوں کا ہونا انتہائی اہم ہے۔ کیونکہ سڑک ہی وہ بنیادی ذریعہ ہے کہ جس کی بدولت انسان اپنے طویل سفرکو مختصر کرسکتا ہے۔ جتنے بھی ممالک ترقی کرچکے ہیں انکی طرقی میں بہتر سڑکوں کا اہم کردار ہے۔ ہمسایہ

میانوالی(روشن پاکستان نیوز)میانوالی کے جڑواں بھائیوں نے میٹرک میں ایک جیسے نمبر لے کر ریکارڈ قائم کر دیا۔میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا، ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے نمبر حاصل کرکے

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں 200 سے زائد پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا، کانسٹیبل،ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئیز نوکریوں سے فارغ ہونے والوں میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس بلوچستان نے دوسو سے زائد پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے برخاست کردیا اور اس حوالے سے

بنوں میں امن کیلئے ریلی نکالی گئی، امن مارچ کے شرکاء اسپورٹس کمپلیکس کے قریب سڑک پر پہنچے تو اچانک فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی، جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔ڈی ایچ کیو اسپتال بنوں کے ترجمان کے مطابق 4 افراد کی لاشیں اسپتال لائی گئی ہیں۔ ضلع بنوں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 05ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدرواہ پولیس نے ملزم ارسلان سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم زبیر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، نصیرآباد پولیس نے ملزم زین سے 01

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راول ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،04 ملزمان گرفتار،02 کلو سے زائد چرس اور 15لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم عدیل سے 01 کلو 660گرام چرس،ملزم عثمان سے520گرام چرس،ملزم بلال خان سے 10 لیٹر شراب ،وارث خان پولیس نے