منگل,  11 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

رائل گارڈن سوسائٹی کنال روڈ لاہورمسائل کی آماجگاہ بن گئی،شہری اذیت میں مبتلا

لاہور (فاطرملک سے )رائل گارڈن سوسائٹی مسائل کی آماجگاہ بن گیا،رہائشی بجلی کے مسائل،ناقص صفائی ، پودوں کی تراش خراش میں بے قاعدگی ،پارکس کی دیکھ بھال نہ ہونے،سیوریج کے ناقص نظام پر پھٹ پڑے جبکہ سہولیات کے فقدان نے انتظامیہ کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان اٹھا دئیے ہیں۔

مشکل گھڑی میں خانوادہ کے ساتھ کھڑے ہیں،شبیر میثمی کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی المناک شہادت پر آپ کے خانوادہ گرامی، مقام

اہلیان پاراچنار کے زیر اہتمام پانچویں دن بھی علامتی احتجاجی دھرنا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اہلیان پاراچنار کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے سامنے پانچویں دن بھی علامتی احتجاجی دھرنا دیا گیا، جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، اس موقع پر امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن کے کارکنان نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر

غزہ میں پھر کربلا کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے، ڈاکٹر محمد شیر سیالوی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جماعت اہل حرم پاکستان کے زیر اہتمام “پیام کربلا غزہ کے تناظر میں” منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل جماعت اہل حرم پاکستان ڈاکٹر محمد شیر سیالوی نے کہا کہ آج دنیا بھر کے مسلمان، خواہ وہ کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے

پارہ چنار صورتحال سے آنکھیں چرانے والے مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہو رہے،شبیرمیثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پارہ چنار کی تشویشناک صورتحال بارے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت اس کشیدگی اور جنگ کو مستقل بنیادوں پر فی الفور بند کروائے، عوام کی جان ومال کی حفاظت

راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات،راولپنڈی پولیس کے400 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت جانفشانی سے مصروف عمل

آرآئی یوجے وفدکی پی آئی اوسے ملاقات،والد کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جلرنلسٹس کے صدر طارق علی ورک کی قیادت میں وفد کی پرنسپل انفارمیشن آفیسر پی آئی ڈی مبشر حسن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات، والد کے انتقال پر اظہارتعزیت و فاتحہ خوانی۔ وفد میں جوائنٹ سیکرٹری آر آئی یو جے مجاہد

نیشنل پریس کلب کی انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل مکمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب کی گورننگ باڈی کا اجلاس صدر اظہر جتوئی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد اجلاس کی نظامت کرتے ہوئے سیکریٹری این پی سی نیّرعلی نےگورننگ باڈی ممبران کو ایجنڈے سے متعلق آگاہ کیا۔ ممبران کی تجاویز کی روشنی میں نیشنل

لاہور میں نوجوان نے طوطے،طوطی کی پکی قبریں بنا ڈالیں!کیاایساکرناجائز ہے؟جانئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں ایک نوجوان نے اپنے مر جانے والے طوطے اور طوطی کی قبرستان میں پکی قبریں بناڈالیں! تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک نوجوان نے پیا ر اور محبت کی داستانوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے پالتومرجانے والے طوطے اور طوطی کی قبرستان

گھرکےسوئچ بورڈ کی سیاہی کو ختم کرنے کیلئے یہ آسان طریقے اپنائیں

    اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گھر میں ہر وقت استعمال ہونے والے ان سوئچ بورڈزپرزیادہ توجہ نہیں دی جاتی۔ اسی وجہ سے وہ جلد کالے ہونےلگتے ہیں۔ جو دیکھنے میں بہت برے معلوم ہوتے ہیں۔ انہیں صاف کرنا بظاہر مشکل اور رسکی لگتا ہے۔ تاہم ہمارے بیان کئے گئے