جمعه,  18 اپریل 2025ء

ہر شہر کی خبر

آورہ خونخوار کتوں کی بھرمار، شہریوں کی جانب سے تلف کیے جانے کا مطالبہ

شہر کے روڈز پر مختلف علاقے آوارہ کتوں کی آماجگاہ بنے ہوئے ہیں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بزرگ شہری شدید زخمی ہوگیا حافظ آباد(شوکت علی وٹو)بزرگ شہری پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا جس سے شہری کا چہرہ اور بازو متاثر ہوا زخمی بزرگ شہری ہسپتال منتقل کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سی ڈی اے ملازمین کے پلاٹوں کے کیس میں فیصلہ، فوری پلاٹ الاٹ کرنے کے احکامات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سی ڈی اے مزدوریونین کی طرف سے موثرپیروی کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے ملازمین کے پلاٹوں کے کیس کا فیصلہ سنادیااور ملازمین کو فوری طور پر پلاٹ الاٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے،اس حوالے سے سی ڈی اے مزدور یونین

ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کی تھانہ ونیکی تارڑ میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد عاطف نذیر نے عوامی مسائل کے بروقت حل اور فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تھانہ ونیکی تارڑ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہریوں میں ڈی پی او حافظ آباد نے سائلین اور معززین علاقہ کو

حافظ آباد: ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر کی تزئین و آرائش اور شجرکاری کا کام جاری

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی ہدایت پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر کے مختلف چوکوں، گرین بیلٹس اور اہم عوامی مقامات کی تزئین و آرائش، شجر کاری اور نئی لائٹس لگانے کا کام زورو شور سے جاری ہے۔جناح چوک، گوجرانوالہ بائی پاس، قلعہ صاحب

حافظ آباد: رمضان سہولت بازار میں سستی اور معیاری اشیاء کی وافر فراہمی، ضلعی انتظامیہ کی سخت نگرانی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کی سہولت اور ریلیف کے لیے لگائے جانے والے رمضان سہولت بازار میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد خریداری میں مصروف ہے۔رمضان سہولت بازار میں خریداروں کے رش سے ثابت ہو تا

اسلام آباد: منڈی میں افغان مہاجرین کا قبضہ، انتظامیہ کی خاموشی پر عوام کا احتجاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی معروف منڈی میں افغان مہاجرین کا غیر قانونی قبضہ بڑھتا جا رہا ہے، جس سے مقامی کاروباروں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ منڈی کی سڑکوں پر افغان مہاجرین کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور ان کی جانب سے کاروبار کرنے کی

انجم عقیل خان کو وفاقی وزیر بنایا جائے،خالد خان آف گولڑہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) آلہ آباد کے صدر خالد خان آف گولڑہ نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پارٹی کے دیرینہ کارکن اورحلقہ این اے 46 سے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو وفاقی وزیر بنایا جائے،انجم عقیل خان

حافظ آباد: قصابوں کا سستا گوشت فروخت کرنے سے انکار، رمضان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، سرکاری نرخوں پر عمل درآمد کا مطالبہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) قصابوں کا سستا گوشت فروخت کرنے سے انکار،گزشتہ روز غیر اعلانیہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کر دی گی، قصائیوں کا موقف ہے مہنگے جانور خریدنے کے باعث نقصان برداشت نہیں کر سکتے، قصابوں کی تنظیم کے عہدیداروں کی مشاورت سے چند ماہ قبل ہی گوشت کا ریٹ

ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کی سکھیکی میں کھلی کچہری، عوام کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

حافظ آباد( شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرحافظ آباد عاطف نذیر نے عوامی مسائل کے بروقت حل اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تھانہ سکھیکی منڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔لوگوں نے اپنے مسائل کے حل کےلیے درخواستیں پیش کیں جس پر ڈی پی او حافظ آباد

سفیر سکول سسٹم کی جانب سے رمضان فوڈ پیکجز کا اہتمام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سفیر سکول سسٹم نے اپنے سالانہ روایتی اقدام کے تحت اس سال بھی رمضان المبارک میں غریب و نادار خاندانوں کے لیے رمضان فوڈ پیکجز تقسیم کرنے کا اہتمام کیا۔ یہ پیکجز خصوصی طور پر سفیران امن برطانیہ اور دیگر صاحب استطاعت افراد کی مدد