پیر,  10 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

 راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ،07 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈائون ،07 ملزمان گرفتار، 09کلو گرام چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے ملزم شعیب سے01 کلو 820 گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم مظفر

سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر واہ پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 05 ملزمان گرفتار،نقدی 01 لاکھ 45 ہزار 500 روپے, موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،ملزمان کا طالبات اور خواتین سے موبائل سنیچ کرنے کا بھی انکشاف۔تفصیلات کے مطابق صدر واہ

راولپنڈی،پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، 24 روز کے دوران 608 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،سی پی اوسید خالدہمدانی کا کہنا تھا کہ 4657 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان

دھمیال،02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 05 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)دھمیال پولیس کی کاروائی،02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 05 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں فرحان اور توقیر شامل ہیں،ملزمان سے 05 مسروقہ موٹرسائیکل برآمدہوئے، ملزمان موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ

تاش پر جواء کھیلنے والے 09 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سول لائنز پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 09 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 56 ہزار 630 روپے، 04 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 09 قمار بازوں کو گرفتار

 دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ہمایوں کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے تھانہ بنی پولیس کو مطلوب تھا، ایس

 ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں،12ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں،12ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور شراب برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ملزم اسد سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم ظاہر سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم اسحاق سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، صد

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)جاتلی پولیس کی فوری کاروائی،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتارکرلیا،گرفتار ملزمان میں آکاش اور صفدر شامل ہیں، ملزمان کی فائرنگ سے 05 سالہ

پولیس کا باڑا بازار، نمک منڈی، سبزی منڈی اور ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن ،کریک ڈاؤن باڑا بازار، نمک منڈی، سبزی منڈی اور ملحقہ علاقوں میں کیا گیا، ڈی ایس پی سٹی، ایس ایچ او سٹی اور پولیس کی بھاری نفری نے ضلعی انتظامیہ کے

سی پی او سید خالد ہمدانی کاعید میلاد النبیؐ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کا ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ،علماء کرام اور امن کمیٹی کے عہدیداران بھی ہمراہ تھے، سی پی او نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور