








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کے بھتیجے اور عامر شہزاد خان کے فرزند ارجمندبیرسٹر حیدر خان خداداد خان کی دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں پارلیمنٹرینز ، سیاسی و سماجی شخصیات،

گجرات(شہزاد انور ملک) پنجاب میں قصائیوں کی من مانیاں جاری، بڑا گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ایک طرف مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤکاسلسلہ جاری ہے تو دوسری گجرات کے قصبوں میں مقامی قصائی گوشت مہنگا فروخت کررہے ہیں۔ موقع پر روشن پاکستان نیوز

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب، تقریب میں سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن،چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل

پشاور(روشن پاکستان نیوز)ایس ایس پی کو آرڈینیشن برائے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور کی جانب سے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق ملازمین کیلئے خصوصی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔یہ بات زیر و تخطی کے علم میں آئی ہے کہ آپ ذیل ملازمین کے سوشل میڈیا پر درج شدہ اکاونٹس ہے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی شہر میں حالیہ دنوں میں پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف سخت کارروائیاں کی ہیں، جن میں کار لفٹنگ، منشیات فروشی، زیادتی کی کوشش، اور قمار بازی شامل ہیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی قیادت میں، نیوٹاؤن پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سےمحفل نعت و قوالی، معروف نعت خواں اور قوال حضرات کی شرکت اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ربیع الاول کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے ایک شاندار محفل نعت

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پہلی کارروائی میں، وارث خان پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان، عبداللہ اور عنزلہ، کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے چوری شدہ دو بیٹریاں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پختون جرنلسٹس فورم اسلام آباد کے عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ اس موقع پر گورنر نے نئے عہدیداروں کو مبارکباد دیتے

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) محکمہ جنگلات سے ریٹائر ہونے والے اکاؤنٹ آفیسر ملک محمد شفیع نے ایک اہم پریس کانفرنس میں محکمہ میں حالیہ تعیناتیوں پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے گریڈ بیس کے چیف کنزرویٹر کے عہدے پر گریڈ سولہ کے جونیئر افسر افتخار الحسن فاروقی کی تقرری کو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو آج انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کا نیا سربراہ تعینات کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فوجی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد غلام محمد بھی لیفٹیننٹ جنرل تعینات رہے جنہیں عام طور پر جنرل