








حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ڈائیوو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو کروڑوں روپے کا بجٹ ملنے کے باوجود سینٹری ورکرز کو دستانے اور معیاری شوز جیسی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے سے قاصر ہے ۔کمپنی نے ابتداء میں ورکرز کو جوتے ضرور دیے تھے اس حوالے سے ورکرز کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اسلام آباد کے وی سی ڈاکٹر شہزاد خان کو وزیر اعظم کے ٹیکنیکل گروپ ممبر مقرر کر دیا گیا۔ ان کی اس اہم تعیناتی پر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے بھرپور مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر شہزاد

راولپنڈی (ایس ایم ظہیر) پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن کے ڈپٹی کوارڈینیٹر مینارٹی ونگ ندیم کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے بھر میں انقلابی طور پر ترقیاتی کام کر رہیں ہیں، اقلیتوں کے لیے مینارٹی کارڈ کا اجراء ان کا احسن اقدام ہے

راولپنڈی(ظہیر احمد)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنھوں نے اپنی سالگرہ پر تمام تنظیموں اور پیپلز پارٹی کو سیلاب متاثرین کے لیئے امدادی کیمپ اور انھیں اشیا ضروریات زندگی کی تقسیم کی ہدایت کی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری

راولپنڈ(عرفان حیدر) سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کیپٹن (ر) نورالامین نے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی کے تحت شہر کی خوبصورتی کے لیے جاری منصوبوں اور اقدامات کو سراہا ہے۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نے مری روڈ سمیت راولپنڈی شہر کی مختلف شاہراہوں، پارکس اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونائیٹڈکونسل آف چرچز اور ٹیر فنڈ آرگنائزیشن کی مشترکہ کوششوں کی بدولت راولپنڈی اسلام آباد کےسیلاب اور بارشوں سے متاثرہ140 خاندانوں میںاشیائے خودونوش پر مشتمل فوڈ پیکجزتقسیم کئے گئے،تقریب کا اہتمام یونائیٹڈکونسل آف چرچز کےچیئرمین بشپ جاوید صدیق، ایگزیکٹوڈائریکٹر سیمسن سہیل اور انکی ٹیم نے کیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایچ نائن ہفتہ وار بازار ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ملک محمد آصف کی قیادت میں اسٹال ہولڈرز نے ڈائریکٹر ڈی ایم اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں دکانداروں اور مزدوروں نے شرکت کی جنہوں نے بینرز اور پلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرچیئرمین پرائم منسٹر یوتھ رانا مشہود احمد خان کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں آمد کے موقع پر چیمبر کے ارکان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سابق صدر طاہر ایوب، معروف تاجر رہنما ملک نوید احمد، ملک نجیب احمد اور شہریار میمن سمیت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کی جانب سے اپنے دو اہم ممبران کی یو اے ای سے وطن واپسی پر گزشتہ روز ایک شاندار اعزازی عشائیہ دیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی چیئرمین نظریاتی پارٹی جناب شہیر سیالوی نے شرکت کی، جبکہ ڈیجیٹل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حافظ ملک محمد بلال تنویر کے گھر جشنِ آمدِ رسول ﷺ کے سلسلے میں ایک روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں فخرِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا عبدالغفور نجم نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “جن کے صدقے ہمیں یہ