پیر,  10 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

راولپنڈی،شہید کانسٹیبل محمد احسان کیانی کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)شہید کانسٹیبل محمد احسان کیانی کی نماز جنازہ گزشتہ شب پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر راولپنڈی کے آر پی او بابر سرفراز الپا، کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ڈپٹی

اسلام آباد ،پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی اور چوری کی 26 وارداتیں پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

  اسلام آباد (راجہ اسرار حسین) شہر اقتدار میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی اور چوری کی 26 وارداتیں سامنے آئی ہیں، جن میں شہری جان و مال کروڑوں روپے سے محروم ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ فراڈ، دھوکہ دہی، اقدام قتل اور دیگر جرائم بھی رپورٹ ہو

 راولپنڈی میں پبلک سروس گاڑیوں کی جانچ اور قانونی کارروائی

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کارروائی کا مقصد عوام کی زندگی کو محفوظ بنانا ہے، اور یہ واضح ہوتا ہے کہ پولیس نے اس سلسلے میں

راولپنڈی میں جرائم کی حالیہ وارداتیں: پولیس کی کامیاب کارروائیاں,ملزمان گرفتار

  راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والی جرائم کی وارداتوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ تاہم، کہوٹہ، آر اے بازار، اور صدر بیرونی پولیس کی موثر کارروائیوں نے اس صورت حال میں بہتری لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

لاہور: نجی کالج کی درخواست پر ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کےخلاف تحقیقات کا آغاز

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور کے نجی کالج کے پرنسپل کی درخواست پر سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ایف آئی اے لاہور کے سائبر رکرائم سرکل نے نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کی

سید ذیشان علی نقوی کی کوششیں ، دشمنیاں دوستی میں بدل گئیں،پنڈ سنگریال میں خاندانوں کی صلح، قتل معاف کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما و سابق ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان علی نقوی،چئیرمین یو سی شاہ اللہ دتہ ذکی شاہ ،لیگی رہنماملک مہربان کی کاوشوں سے درینہ دشمنیاں دوستی میں بدل گئی،فریقین نے قتل معاف کر دئیےجبکہ ایک ہی خاندان میں دیگردرجن کےقریب

پاکستان تحریک انصاف نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے۔ ذرائع کا

خصوصی آمد: 17واں شاندار تاریخی سالانہ اکھاڑہ بگدر چوٹالہ

چوٹالہ(روشن پاکستان نیوز) 17واں شاندار تاریخی سالانہ اکھاڑہ بگدر کا انعقاد چوٹالہ کی سرزمین پر ہونے جا رہا ہے، جس کی مکمل سپورٹ چیرمین پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات، چوہدری فرید صاحب آف مالو، حال مقیم فرانس نے فراہم کی ہے۔ یہ تقریب 3 نومبر بروز اتوار کو منعقد ہوگی، جس

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا سخت عمل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مہم کے دوران 47 دنوں میں 946 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں، جو کہ عوامی حفاظت کے لیے ایک

پولیس کی کارروائیوں سے راولپنڈی میں جرائم کی دنیا میں ہلچل,متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی: حالیہ دنوں میں راولپنڈی پولیس نے شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں، جن میں ڈکیتی، منشیات کی سپلائی، قمار بازی، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کی گرفتاری شامل ہے۔ پولیس کی ان کارروائیوں نے شہریوں میں احساس تحفظ کو بڑھایا ہے اور یہ