اتوار,  09 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

افسوسناک خبر ، مسافر بس الٹ گئی ،چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی

  خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹنے سے کم از کم چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا، حادثے کا شکار مسافر بس راولپنڈی سے گلگت بلتستان جا

کانسٹیبل نوید اختر کی برسی: پولیس افسران کی شہید کی قبر پر حاضری

  راولپنڈی: کانسٹیبل نوید اختر کی برسی کے موقع پر پولیس افسران نے شہید کی قبر پر حاضری دی، جہاں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ اس موقع پر افسران نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کے درجات کی بلندی کے

پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ: 1177 ان فٹ گاڑیاں بند، 98 لاکھ کے جرمانے

  راولپنڈی:سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مہم کے دوران گزشتہ 63 دنوں میں 1177 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں۔ سی پی او نے بتایا کہ اس دوران

شہر میں جرائم کی صورتحال، پولیس کی مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ، ملزمان گرفتار

  اسلام آباد:راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں پولیس کی جانب سے مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ حالیہ واقعات میں سنگین جرائم کے ملزمان کی گرفتاری اور مختلف نوعیت کے جرائم کی روک تھام کے لیے کی جانے والی کاروائیاں شامل ہیں۔ یہاں چند اہم واقعات

مسلم طلبہ محاذ کا غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنے کا عزم

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم طلبہ محاذ (ایم ٹی ایم) کے قائدین نے غزہ میں فلسطینی مظلوموں کے حق میں آواز اٹھانے والوں کے خلاف تشدد اور بلاجواز گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، ایم ٹی ایم کے قائدین

ڈمپرز کی اوور لوڈنگ سے اربوں روپے کی سڑکیں تباہ

  حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈمپرز کی بے تحاشا اوور لوڈنگ نے حافظ آباد کی کئی اہم سڑکوں کو نقصان پہنچا دیا ہے، جو اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی تھیں۔ مقامی روڈز پر گڑھے پڑنے کے واقعات میں تیزی آ رہی ہے، اور ماہرین کے مطابق، اس

راولپنڈی میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر: پولیس کی کاروائیاں، ملزمان گرفتار

  راولپنڈی (روشن پاکستا ن نیوز)شہر میں حالیہ دنوں میں بڑھتے ہوئے جرائم کے واقعات نے شہریوں کی بے چینی میں اضافہ کر دیا ہے۔ تاہم، راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے ذریعے کئی ملزمان کو گرفتار کرنے اور جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ وارث

عمران خان کب رہا ہوں گے؟منظور وسان کی پیشگوئی

  پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی سے متعلق نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد گرمیاں بھی جیل میں گزاریں گے۔ اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے 77 سال: گول میز کانفرنس کا انعقاد

  اسلام آباد(روشن پاکتان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی کشمیر کمیٹی اور کشمیر لبریشن سیل کے اشتراک سے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غیر قانونی تسلط اور جارحیت کے 77 سال مکمل ہونے پر ایک گول میز کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی

گوجرخان اور راولپنڈی میں پولیس کی کاروائیاں: جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات ، ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کاروائیوں کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ گوجرخان پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث دو گینگز کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے 43 ہزار روپے، ایک قیمتی گھڑی، دو سوٹ اور دو پسٹل