اتوار,  09 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

راولپنڈی جامع مسجد روڈ پر تجاوزات کی بھرمار، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

راولپنڈی (شہزاد نوار ملک) راولپنڈی کے جامع مسجد روڈ پر تجاوزات نے عوام کے لئے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ مختلف علاقوں سے آئے ہوئے ریڑھی والوں نے اس سڑک پر اپنی دکانیں سجا رکھی ہیں، جس سے نہ صرف گاڑیوں کا رش بڑھ گیا ہے بلکہ پیدل چلنے والوں

کوہاٹ: عصری اور اسلامی علوم کے ہم آہنگی پر سیمینار کا انعقاد

کوہاٹ(احمد خٹک) کوہاٹ اسلامک سنٹر جامعہ اسلامیہ کے ڈی اے کوہاٹ میں سابق ایم این اے شیخ الحدیث مولانا نعمت اللہ مرحوم کے فرزند پروفیسر ڈاکٹر سعید الرحمان کے زیر نگرانی،، عصری اور اسلامی علوم ساتھ ساتھ،، کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز

آصف فضل چودھری نے تھل جیپ ریلی 2024 میں چمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تھل جیپ ریلی میں فرزند اسلام آباد وفخر پوٹھوہار آصف فضل چودھری نے مہدان مار لیا،سال 2024 میں منعقدہ ریلی میں چمپئن بننے والے آصف فضل چودھری سال 2021 میں بھی یہ اعزاز جیت چکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ اور لیہ اضلاع میں

سفاک ساس اور نندوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے قتل کی اصل کہانی سامنے آ گئی

پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں سفاک ساس اور نندوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ حاملہ خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان نے پولیس کو بتایا تھا کہ قتل جادو ٹونے کی وجہ سے کیا ہے۔ پولیس کی زیرحراست ساس

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائیاں: منشیات فروشوں، اشتہاری مجرموں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں اور قید کی سزائیں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائیوں کے نتیجے میں منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مجرموں کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کی گئیں۔ پہلی کارروائی میں، راولپنڈی پولیس نے ایک منشیات فروش عبداللہ کو گرفتار کر کے معزز عدالت سے 9 سال قید اور 80 ہزار

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں:منشیات، اسلحہ اور چوری کی وارداتوں جیسے کئی سنگین جرائم میں ملوث افراد کی گرفتاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گوجرخان پولیس نے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کیا جنہوں نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر قتل

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ مہم، 1709 ان فٹ گاڑیاں بند، 1.17 کروڑ روپے کے جرمانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 80 روز کے دوران 1709 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔ سی پی او نے بتایا کہ 10900 پبلک سروس گاڑیوں

صارم برنی کی اہلیہ کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کا کیس میں عدالت نے صارم برنی کی اہلیہ عالیہ صارم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے درخواست منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

راولپنڈی پولیس کی کامیاب کارروائیاں: منشیات فروشوں، چوروں اور اشتہاری مجرمان کے خلاف سخت کارروائیاں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے اپنی موثر پولیسنگ کے ذریعے متعدد جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں کیں، جن میں منشیات فروشوں، چوروں، قمار بازوں اور اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا۔ منشیات فروشوں کی سزائیں: راولپنڈی کی معزز عدالتوں نے دو منشیات فروشوں کو سزا

سجادہ نشین بری امام سرکار جمعہ کی شام 7 بجے کراچی ائیر پورٹ پہنچیں گے

محافل میلاد کی صدارت، پریس کلب، کراچی بار، چیمبر آف کامرس اور مزارات پر خطاب کریں گے اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف و سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار پیر سید حیدر علی گیلانی صاحب ہمراہ صاحبزادہ والا شان پیر سید امام علی گیلانی