جمعه,  04 اپریل 2025ء

ہر شہر کی خبر

انجم عقیل خان کو وفاقی وزیر بنایا جائے،خالد خان آف گولڑہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) آلہ آباد کے صدر خالد خان آف گولڑہ نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پارٹی کے دیرینہ کارکن اورحلقہ این اے 46 سے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو وفاقی وزیر بنایا جائے،انجم عقیل خان

حافظ آباد: قصابوں کا سستا گوشت فروخت کرنے سے انکار، رمضان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، سرکاری نرخوں پر عمل درآمد کا مطالبہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) قصابوں کا سستا گوشت فروخت کرنے سے انکار،گزشتہ روز غیر اعلانیہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کر دی گی، قصائیوں کا موقف ہے مہنگے جانور خریدنے کے باعث نقصان برداشت نہیں کر سکتے، قصابوں کی تنظیم کے عہدیداروں کی مشاورت سے چند ماہ قبل ہی گوشت کا ریٹ

ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کی سکھیکی میں کھلی کچہری، عوام کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

حافظ آباد( شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرحافظ آباد عاطف نذیر نے عوامی مسائل کے بروقت حل اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تھانہ سکھیکی منڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔لوگوں نے اپنے مسائل کے حل کےلیے درخواستیں پیش کیں جس پر ڈی پی او حافظ آباد

سفیر سکول سسٹم کی جانب سے رمضان فوڈ پیکجز کا اہتمام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سفیر سکول سسٹم نے اپنے سالانہ روایتی اقدام کے تحت اس سال بھی رمضان المبارک میں غریب و نادار خاندانوں کے لیے رمضان فوڈ پیکجز تقسیم کرنے کا اہتمام کیا۔ یہ پیکجز خصوصی طور پر سفیران امن برطانیہ اور دیگر صاحب استطاعت افراد کی مدد

آریان ٹاور پر بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اے آر ایم بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے چیف ایگزیکٹو اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) ڈیموکریٹس گروپ کے چیئرمین آغا شیراز ملک کی جانب سے اپنے پروجیکٹ “آریان ٹاور” پر بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک شاندار افطار ڈنر کا

اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر اسمبلی اور منتخب جمہوری حکومت بنانے کی سفارش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ سے قانون منظور کرایا جائےگا، آئی سی ٹی حکومت گلگت بلتستان کی طرح وفاق کے ایک یونٹ کی طرح کام کرے گی۔ اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر اسمبلی اور منتخب جمہوری حکومت بنانے کی سفارش کی گئی ہے جس میں اسمبلی اپنا

انٹرنیشنل میعار کے بن ثناء شاپنگ مال کا افتتاح شیخ گلزاراحمد نے کیا

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں انٹرنیشنل میعار کا شاپنگ مال جو ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے مین گیٹ کے سامنے سرگودھا گوجرانوالہ روڈ پر بنایا گیا پر جدید سہولیات سے آراستہ بن ثناء شاپنگ مال کا افتتاح ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر معروف سیاسی و سماجی شخصیت شیخ گلزار احمد

محلہ ولی ٹاؤن میں بنیادی سہولیات کا فقدان، گندگی کے ڈھیر، گندا پانی اور تعفن نے اہل علاقہ کی زندگی اجیرن بنا دی

حافظ آباد (شوکت علی وٹو )حافظ آباد کا محلہ ولی ٹاؤن انتظامی عدم توجہی کا شکار ہو چکا ہے، جہاں کے مکین عرصہ دراز سے بنیادی سہولیات سے محروم زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ گلیوں میں جابجا گندگی کے ڈھیر، بدبودار پانی کا جماؤ اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکیں

راولپنڈی: نجی تعلیمی اداروں کی سرپرستی کی ضرورت، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے حکومت سے نجی تعلیمی اداروں کی سرپرستی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کے بغیر “آؤٹ آف سکولز” بچوں کا ٹارگٹ حاصل کرنا ناممکن ہے۔ یہ باتیں آل پاکستان پرائیویٹ

اسلام آباد: میکسنز لمیٹڈ کی شہر اقتدار میں شاندار خدمات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شہر اقتدار کی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرنے والی معروف کمپنی میکسنز لمیٹڈ نے سی ڈی اے کے اشتراک سے اسلام آباد کی منظر کشی میں اہم اضافہ کیا ہے۔ میکسنز کنسٹرکشن کمپنی، جو 1951 میں قائم ہوئی، پاکستان میں روڈ برج سمیت کئی بڑے