اتوار,  22 جون 2025ء

ہر شہر کی خبر

نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے ارکان کی استعداد کار بڑھانے کیلئے برٹش ہائی کمیشن کے تعاون سے تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آبادنے اپنے ممبران کی استعداد کار بڑھانے کیلئے برٹش ہائی کمیشن کے تعاون سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں برطانوی ڈپٹی ہیڈ آف کمیونیکیشنزمس سنیہا لالہ نے صحافیوں کوساؤتھ ایشین جرنلزم فیلو شپ اور چیوننگ اسکالرشپ پروگرام کے حوالے مفید

گوشت کا کاروبار کرنے والوں کو درپیش مسائل حل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدرآل پاکستان جمیعت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن خورشید احمد قریشی نےچیئر پرسن پرائس کنٹرول اتھارٹی پنجاب محترمہ سلمیٰ بٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں گوشت کا کاروبار کرنے والوں کو درپیش مسائل کو حل کیا جائے، قیمتوں کے تعین کاڈیمانڈان سپلائی کے فرق کو

شبیرمیثمی کی کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے رحیم یار خان کچہ ماچھکہ کے علاقے میں پولیس گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ رحیم یار

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلےخوش آئند قرارد قرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو ایڈووکیٹ نے مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے جمعہ کو اظہار تشکر کے طور پر منانے اور شکرانے کے دو نوافل ادا کرنےکا اعلان کیا ہے۔ نیشنل پریس کلب

پاکستانی معاشرے کو اسلامی معاشرہ بنانے کی کوشش کریں گے، ڈاکٹر شبیر میثمی

اسلام آباد ( سٹی رپورٹر) الصادق ع انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ فنانس اینڈ تکافل اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس سی سی پی) کے مشترکہ تعاون سے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں سیمینار بعنوان “اسلامی مالیاتی اداروں میں علماء کرام کا کردار” منعقد کیا گیا۔اس سیمینار میں شیخ

احتیاط برتیں ، کھیل کے دوران گاڑی میں چھپنے والا3 سالہ بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کھیل کےدوران گاڑی میں چھپنے والا تین سالہ بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں گاڑی میں دم گھٹنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے بتایا کہ بچےکی شناخت 3سالہ عثمان کے نام سے

شہوازحسین بلوچ کی کتاب”دی جرنی فرام سائٹ ٹو ویژن ”کی تعارفی تقریب کا انعقاد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)معروف موٹیویشنل سپیکر وکمانڈر ریٹائرڈ شہوازحسین بلوچ کی کتاب”دی جرنی فرام سائٹ ٹو ویژن ”کی تعارفی تقریب کا انعقاد۔ دوران سروس نابینا ہونےوالے سابق نیول پائلٹ اور معروف موٹیویشنل سپیکر وکمانڈر ریٹائرڈ شہواز حسین بلوچ کی کتاب”دی جرنی فرام سائٹ ٹو ویژن”کی تقریب رونمائی یہاں مقامی ہوٹل میں

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے فوری انتظامات کئے جائیں، ڈاکٹر شبیر میثمی

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے استور میں آنے والے حالیہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ گاؤں اور علاقوں کی صورتحال بارے گلگت بلتستان کے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کو خصوصی ہدایات

شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،08 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،08 ملزمان گرفتار،81لیٹراور07بوتل شراب برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے ملزم اقبال سے 30لیٹر شراب،سول لائنز پولیس نے ملزم سلیمان سے 20لیٹر شراب ،ریس کورس پولیس نے ملزم زین سے 10لیٹر شراب،ائیرپورٹ پولیس نے ملزم ریاض سے 10لیٹر

راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 400 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، سینئر افسران ڈیوٹی پرمامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق بریف کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس