اتوار,  09 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

بلوچ عوام محب وطن اورملک کے خیر خواہ ہیں، سردار زادہ میر سعید جان لانگو

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) حلقہ پی بی 36 قلات منگچر سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار، نامور سیاسی و سماجی رہنما سردار زادہ میر سعید جان لانگو نے کہا ہے کہ بلوچ عوام نہ صرف محب وطن ہیں بلکہ ملک کی ترقی کے لیے اپنی بھرپور خدمات پیش کرنے والے ہیں۔

محکمہ سول ڈیفنس کی مبینہ آشیر باد سے ضلع بھر میں پٹرول ایجنسیاں چل رہی ہیں 

سول ڈیفنس میں سو کے قریب ڈیلی ویجز اور مستقل ملازمین کے باوجود کارکردگی زیرو،غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ضلع حافظ آباد میں محکمہ سول ڈیفنس میں مبینہ رشوت کا کمال یا سیاسی پست پناہی کا کمال گرجا موڑ پر قائم غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں پر استغاثہ

کسانوں کی خودمختاری، HBL زرعی سروسز اور HBL مائیکرو فنانس بینک میں اسٹریٹجک شراکت داری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : HBL مائیکرو فنانس بینک جو کہ مائیکرو فنانس شعبہ میں قائدانہ کردار ادا کررہا ہے نے زراعت کے حوالے سے خصوصی خدمات فراہم کرنے والے HBL زرعی سروسز کے ساتھ کسانوں کو مالیات اور زرعی خدمات تک رسائی فراہم کرنے کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری

پی ایچ اے راولپنڈی کی سالانہ بورڈ میٹنگ: شہریوں کو معیاری تفریحی سہولتیں فراہم کرنے پر زور

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی کی سالانہ بورڈ میٹنگ کمشنر آفس راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں شہر بھر میں پی ایچ اے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر راولپنڈی کے ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے، احمد حسن رانجھا

راجہ ضمیر الدین احمد کا اپنے حلقے میں مصروف دن، عوامی مسائل کے حل کے لیے عزم کا اعادہ

چکوال(روشن پاکستان نیوز) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان راجہ ضمیر الدین احمد نے اپنے حلقے میں ایک مصروف دن گزارا اور مختلف شخصیات کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے ارڑ مغلاں میں ماسٹر محمد نصیر کی ناگہانی وفات پر ان کے گھر جا کر ان کے بھائیوں ایڈوکیٹ

حافظ آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز، ریڑھی بازار گوجرانوالہ روڈ پر قائم کیا جائے گا: اکرام اللہ سندھو

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مختلف بازاروں میں تجاوزات ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی زیر

ملک شبیر حسین کا چالیسواں ختم شریف گجرات میں عقیدت و احترام سے منعقد

گجرات (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں، مرحوم ملک شبیر حسین کے چالیسویں کا ختم شریف جمعرات 26 دسمبر 2024ء کو گجرات کے علاقے اعوان پورہ، کڑیانوالہ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ یہ روحانی محفل دوپہر 12 بجے شروع ہو کر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی گرانٹ سے اہم ترقیاتی منصوبے کا آغاز

چکوال(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی ترقی کے عزم کو مدنظر رکھتے ہوئے، محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی گرانٹ سے ایک اہم ترقیاتی منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔ منصوبہ “سڑک للیاندی تا ارڈ مغلاں بمعہ پل نالہ للیاندی” کی تعمیر کے لیے منظور کیا گیا ہے، جس کی تخمینہ

ڈاکٹر عاطف حسن اصغر اور سعودی معلم باسم اصغر کے اعزاز میں پر تکلف ڈنر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): معروف معلم ڈاکٹر عاطف حسن اصغر کے اعزاز میں چیف ایگزیکٹو شبیر ٹورز پاکستان چودھری غلام ربانی، سابق چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد، ایگزیکٹو ممبر ہوپ اسلام آباد زون اور چیف ایگزیکٹو الاحباب ٹورز انس بشیر احمد، قاضی محمد جمیل جابر، چیف ایگزیکٹو

ایم کیو ایم کی جانب سے کرسمس کی تقریب، مسیحی برادری کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے حلقہ این اے 47 کے صدر سید ندیم منصور نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی کمیونٹی نے پاکستان کی ترقی میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی