اتوار,  22 مارچ 2026ء

ہر شہر کی خبر

انسانی اسمگلرز کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، ادارے جرم کے خاتمے کیلئے دن رات کام کریں ، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، متعلقہ ادارے انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم کے خاتمے کیلئے دن رات محنت کر یں۔ ایف آئی اے اورآئی بی افسران سے ملاقات کےد وران گفتگو

حافظ آباد میں ہیوی ٹریفک کی داخلے پر پابندی نہ لگنے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شہر میں رات گیے ڈمپرز و ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند نہ ہو سکا ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی کے باوجود ان کا شہر میں داخل ہونا بڑا سوالیہ نشان ہے جلالپور روڑ گرجا موڑ سے کلمہ چوک تک پہلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بھاری ٹریفک

میاں چنوں کے معززین کے اعزاز میں ڈاکٹر قیصر رفیق کی جانب سے افطار ڈنر کا شاندار اہتمام

کراچی (میاں خرم شہزاد) سٹار آف میاں چنوں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے میاں چنوں کے بسنے والوں کے اعزاز میں سٹار آف میاں چنوں کے ایڈمن پاکستان کی معروف شخصیت ڈاکٹر قیصر رفیق کی جانب سے افوش کلب میں دعوت افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس

حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا رمضان سہولت بازار کا اچانک دورہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے رمضان سہولت بازار کا اچانک دورہ کیا۔جہاں انہوں نے مختلف سٹالز کا دورہ کر تے ہوئے اشیائے خوردونوش کی دستیابی اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق اچانک رمضان سہولت بازار پہنچے جہاں انہوں نے سبزیوں، پھلوں، آٹا، چینی،

حافظ آباد: سپرنٹنڈنٹ حامد کمال کی 40 سالہ خدمات کے بعد ریٹائرمنٹ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈی سی آفس کے سپرنٹنڈنٹ حامد کمال مدت پوری ہونے پر ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے۔سپرنٹنڈنٹ حامد کمال نے عرصہ 40سال تک سرکاری فرائض سر انجام دیئے۔انہوں نے اپنے دورِ ملازمت کے دوران ڈی سی آفس کی مختلف برانچ میں انتہائی فرض شناسی، ایمانداری اور خوش اسلوبی

مزدوروں کا استحصال جاری کم اجرت، سہولیات کا فقدان، کم آگاہی بڑے مسائل

شہر کی چھوٹی بڑی فیکٹریوں، کارخانوں، دوکانات پر مزدوروں کے بنیادی حقوق کو سلب کیا جا رہا ہے متعلقہ محکموں کی خاموشی حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شہر میں مختلف کارخانوں اور چھوٹی بڑی فیکٹریوں میں مزدوروں کو کم اجرت دی جا رہی ہے حکومت پنجاب مزدوروں کو مکمل حقوق دینے کے

بابر خان خجک کا جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت اور بلوچستان میں نوجوانوں کی آگاہی کے لئے اقدامات کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) بلوچستان کے سیاسی و سماجی رہنما بابر خان خجک نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر ہونے والا حملہ بلوچستان کی روایات کے خلاف ہے، نہتے مسافروں کو نشانہ بنانا کسی صورت جائز نہیں ہے ،دہشتگردوں کا خیال تھا کہ ایسا کر کے وہ ریاست کو

طلحہ محمود فاؤنڈیشن اور ایپنک کا میڈیا ورکرز کے لیے رمضان و عید پیکج کی تقسیم، وزیر مذہبی امور اور گورنر کے پی کے کے اہم اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) طلحہ محمودفائونڈیشن اور آل پاکستان نیوز پیپرز اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایمپلائیز کنفڈریشن(ایپنک )کے اشتراک سے جڑواں شہروں کے میڈیا ورکرز میں رمضان و عید پیکج تقسیم کیاگیا۔ تقریب میں وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے 2 میڈیا ورکرز کے لئے حج پیکج جبکہ گورنر

آورہ خونخوار کتوں کی بھرمار، شہریوں کی جانب سے تلف کیے جانے کا مطالبہ

شہر کے روڈز پر مختلف علاقے آوارہ کتوں کی آماجگاہ بنے ہوئے ہیں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بزرگ شہری شدید زخمی ہوگیا حافظ آباد(شوکت علی وٹو)بزرگ شہری پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا جس سے شہری کا چہرہ اور بازو متاثر ہوا زخمی بزرگ شہری ہسپتال منتقل کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سی ڈی اے ملازمین کے پلاٹوں کے کیس میں فیصلہ، فوری پلاٹ الاٹ کرنے کے احکامات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سی ڈی اے مزدوریونین کی طرف سے موثرپیروی کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے ملازمین کے پلاٹوں کے کیس کا فیصلہ سنادیااور ملازمین کو فوری طور پر پلاٹ الاٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے،اس حوالے سے سی ڈی اے مزدور یونین