هفته,  08 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

چھ فروری 2025: انشاءاللہ مزدوروں کی جیت کا دن ہوگا، اظہر حسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ لارجز اینڈ گورنمنٹ ہاسٹل ڈائریکٹریٹ کے نمائندہ اور معروف مزدور رہنما اظہر حسین نے کہا ہے کہ چھ فروری 2025 کو ہونے والا سی ڈی اے ریفرنڈم مزدوروں کے لیے تاریخی دن ثابت ہوگا، جس میں انشاءاللہ مزدوروں کی جیت ہو گی۔ انہوں نے

سی ڈی اے ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان، پولنگ 6 فروری کو ہوگی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) سی ڈی اے ریفرنڈم کے حوالے سے قومی صنعتی تعلقات کمیشن (NIRC) کے مجاز آفیسر محمد شفیق نے تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ریفرنڈم کے لیے پولنگ 6 فروری بروز جمعرات ہوگی، جس میں تقریباً 11,900 سی ڈی اے ملازمین اجتماعی سودے کاری

ریلوئے پولیس، آئی او ڈبلیو، اسٹیشن ماسٹر کی آشیرباد سے تجاوزات بنائی گئی تھیں

اندرون شہر پھاٹک سے لیکر چیمہ مارکیٹ سے آگے تک تجاوزات دوکانات بنائی گئی تھیں جسے ختم کر دیا گیا ہے حافظ آباد(شوکت علی وٹو)پنجاب سمیت ضلع حافظ آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے ریلوئے پھاٹک سے لیکر چیمہ مارکیٹ تک ریلوئے لائن کے مشرقی حصے میں جو تجاوزات

مجلس عاملہ ارائیں سوسائٹی اسلام آباد کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ارائیں سوسائٹی (رجسٹرڈ) اسلام آباد کی ماہانہ میٹنگ سوسائٹی آفس، بلیو ایریا میں زیر صدارت عبدالغفار چوہدری منعقد ہوئی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کی سعادت ڈاکٹر خالد ضیا نے حاصل کی۔ اس کے بعد خالد شہباز (جنرل سیکرٹری) کے والد

ٹریڈر ویلفیئر ایسوسی ایشن جی 13 کے الیکشن میں تاجر محافظ گروپ کے رہنماؤں کا خطاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ٹریڈر ویلفیئر ایسوسی ایشن جی 13 کے الیکشن میں تاجر محافظ گروپ کے صدر شکیل خان، فدیل رانا، عامر خان، ملک وسیم اور عمر تنولی نے الیکشن کے دوران تاجر برادری سے خطاب کیا۔ الیکشن میں تاجر محافظ گروپ کے رہنماؤں نے اپنے پیغامات میں کہا

بی ایف ڈبلیو میٹ اینڈ گریٹ ہائی ٹی پر شوبز کے جگمگاتےستاروں کا میلا سج گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کا سب سے بڑا ایونٹ بی ایف ڈبلیو براڈل فیشن واک سیزن 1 کی کامیابی کی بعد اب سیزن 2 کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہے اس حوالے سے سکائی میڈیا پروڈکشن ہاؤس کی سی ای او اور بی ایف ڈبلیو کے آرگنائزر یاسر علی نے

آغا شیراز ملک،چودھری لیاقت علی گوند ل کو عاطف جمیل بٹ کی مبارکباد

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) آغا شیراز ملک کو گروپ لیڈر اورصدر ون کمیونٹی گروپ چودھری لیاقت علی گوند ل کوفیڈریشن ایمپلائز کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کا صدر منتخب ہونے پرایف ٹن کے صدر عاطف جمیل بٹ کی مبارکباد، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ، تفصیلات کے مطابق ون کمیونٹی گروپ کے گروپ

جسٹس اقبالین اور جی ڈی اے الائنس کے متفقہ امیدواروں نے میدان مار لیا

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی)جسٹس اقبالین اور جی ڈی اے الائنس کے متفقہ امیدواروں نے میدان مار لیا، ڈسٹرکٹ بار مجموعی طورپہ 1105ووٹ کاسٹ کیے گئے،صدر کی نشست پر عثمان افضل چھٹہ 556 ووٹ لیکر کامیاب ہو گے جبکہ ان کے مدمقابل معظم علی بھٹی540ووٹ لیکر ہار گئے، جنرل سیکرٹری کی سیٹ

پیر سید محمد علی گیلانی کاریڈ زون کو آئے روز سیل کرنےپر شدید برہمی کا اظہار

ریڈ زون نہ ہو گیا کشمیر کا باڈر ہو گیا ، سجادہ نشین بری امام سرکار اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سجادہ نشین بری امام سرکاراور جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف پیر سید محمد علی گیلانی نےریڈ زون کو آئے روز سیل کرنے اور راستوں کی بندش پر شدید برہمی

سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی کا مشاورتی اجلاس، چوہدری محمد یاسین گروپ پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی پارلیمنٹ لاجز اینڈ گورنمنٹ ہاسٹل کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جو کہ بعد ازاں جلسے کی شکل اختیار کر گیا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ لاجز اینڈ ایم این اے ہاسٹل کے تمام مزدوروں نے ریفرنڈم 2025 میں سی