هفته,  21 مارچ 2026ء

ہر شہر کی خبر

گوجرانولہ جانے والا چاول کی بوریوں سے بھرا ٹرک نہر میں الٹ گیا

گزشتہ رات نکی چھٹہ پل سے ٹرک نہر میں الٹ گیا صبح لوگوں کا ہلہ بول دیا اور چاول کی کی 100 کے قریب بوریاں لے گیے حافظ آباد(شوکت علی وٹو)مال مفت ہو اور لوگ اس لے نہ جائیں یہ کیسے ہو سکتا ہے حافظ آباد کے علاقہ ہیڈ قادر

خراج تحسین: سجادہ نشین بری امام سرکار کی جانب سے ریاستی اداروں اور اسلام آباد انتظامیہ کا شکریہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 21 رمضان شہادت مولا علی علیہ السلام کے موقع پر، سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار، مرکزی صدر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی پاکستان، پیر سید محمد علی گیلانی نے ریاستی اداروں اور اسلام آباد انتظامیہ کا شکریہ ادا

حافظ آباد: سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصیٰ ریاض کی غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی۔غیر قانونی اور ناقص ایل پی جی گیس سلنڈر استعمال کرنے پر چھوٹی بڑی 15گاڑیاں بند کر کے ان سے گیس سلنڈر اُتارکر قبضہ میں لے لیے

حافظ آباد: یوم پاکستان کی مرکزی تقریب، پرچم کشائی اور ریلی کا انعقاد

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے سلسلہ میں مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ جہاں ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے پرچم کشائی کی،پرچم کشائی کی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حمد اللہ،اسسٹنٹ کمشنر سلمان اکبر، سی ای او ایجو کیشن محمد

حافظ آباد: محکمہ زراعت کی شجر کاری مہم، سیمینار اور پودے لگانے کی تقریب

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)محکمہ زراعت حافظ آباد کی جانب سے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں ضلعی دفتر میں سیمینار منعقد ہوااو رپودے لگائے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر یاسین، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد یوسف،زراعت آفیسر ڈاکٹر وقاص احمد و دیگر نے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پو دے

23 مارچ کو مسلمانان برصغیر نے ایک آزاد اور خود مختار وطن کی راہ متعین کی، ڈاکٹر شبیر میثمی

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ 1940ء کے دن مسلمانان برصغیر نے ایک آزاد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے خصوصی بچوں کو عید گفٹ تقسیم، 530 سے زائد طلباء و طالبات کو خوشی کا موقع

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سے پہلی بار صوبہ بھر کے گورنمنٹ اسپیشل ایجو کیشن سکولوں میں پڑھنے والے خصوصی بچوں کو عید گفٹ تقسیم کیے گئے۔ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے گورنمنٹ اسپیشل ایجو کیشن سکول کے خصوصی بچوں میں وزیرا علیٰ کی جانب

حضرت سیدنا علی المرتضی ؓ کی یوم شہادت پر سنی علماء کا مطالبہ، حکومت سے عام تعطیل اور سرکاری تقریبات کے انعقاد کی درخواست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنی علماء کونسل اسلام آباد کے صدر حافظ نصیر احمد،مولانا یعقوب طارق،مولانا عبدالرحمن معاویہ،مولانا عبدالرزاق حیدری نے یوم شھادت فاتح خیبر،سسر فاروق اعظم،داماد نبی حضرت سیدنا علی المرتضی پر جامع مسجد رحمانی آبپارہ اسلام آباد سے نکلنے والے مدح صحابہ مطالباتی جلوس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا

غزہ،یمن پر جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں،علامہ شبیر میثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے غزہ اور یمن پر اسرائیلی و امریکی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں غزہ کے مظلومین پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، حالیہ

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کامیابی پر پیر سید محمد علی گیلانی کی مبارکباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – سجادہ نشین بری امام سرکار اور جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف، پیر سید محمد علی گیلانی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی شاندار فتح پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں، پیر سید محمد