هفته,  08 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

پاک فوج زندہ باد ریلی: حافظ آباد میں افواج پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز حافظ آباد اور ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد کے زیراہتمام،، پاک فوج زندہ باد،، ریلی نکالی گئی ریلی ڈسٹرکٹ پریس کلب سے لیکر فوارہ چوک تک نکالی گئی.چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز حافظ آباد اور ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد کے زیراہتمام،،

شدید دھند اور تیز رفتاری کے باعث جلالپور بھٹیاں میں خوفناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شدید دھند اور تیز رفتاری نے 5 افراد کی جان لے لی، جلالپور بھٹیاں کے قریب اصغر بھٹی چوک کی دیوار سے ٹکرا گئی موقع پر 3 افراد جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گے. دو ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گے

پولیس نے 36 گھنٹوں میں اغواء ہونے والے تاجر کو بازیاب کر لیا، فیملی کا پولیس کو خراج تحسین

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) پولیس نے اغواء ہونے والا تاجر 36 گھنٹوں میں بھوانہ سے بازیاب کروایا لیا گزشتہ روز حافظ آباد کے برتنوں کے تاجر شیخ لقمان یوسف کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کر کے بھاری تاوان کا مطالبہ کیا جس پر فیملی شدید پریشانی میں مبتلا تھی.بازیابی کے

وزیر خزانہ کی ایزی پیسہ کو پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس حاصل کرکے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک بننے پر مبارکباد دی اور اسے پاکستان کے ڈیجیٹلائزیشن سفر میں ایک اہم سنگ میل

بلوچستان عوامی پارٹی قلات کے عمائیدین کامیر سعیدخان لانگو کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کےقلات کے عمائیدین نےجمعیت علماء اسلام پاکستان کےقلات کےجنرل سیکرٹری اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 36-PB سے امیدوارسردار زادہ میر سعیدخان لانگو کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے،بلوچستان عوامی پارٹی کے عمائیدین نےسردار زادہ میر سعیدخان لانگو پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار

پارلیمنٹ لاجز کے جلسے نے مخالفین کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن کر دی، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سی ڈی اے پارلیمنٹ لاجز اینڈ ہاسٹل ڈائریکٹوریٹ کے زیراہتمام انتخابی جلسہ ایم این اے ہاسٹل میں منعقدہواجس میں سی ڈ ی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکرزمان کیانی،سپریم ہیڈ مرزاسعیداختر،اظہارعباسی،حاجی صابر،ملک عاصم،صوفی محمودعلی،حاجی مشتاق احمد شاہد،اسدمحمود،سردارآصف،سردارنسیم ممتاز،راجہ رئیس،چوہدری طارق

حافظ آباد: چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سارہ احمد کا اہم اقدام

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر، چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے حافظ آباد میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سارہ احمد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مکمل حمایت سے

عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، سردار زادہ میر سعیدخان لانگو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام پاکستان کےقلات کےجنرل سیکرٹری اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 36-PB سے امیدوارسردار زادہ میر سعیدخان لانگو نےکہا ہے کہ عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، عوام کے مسائل سے اچھی طرح واقف ہیں، انکے تمام مسائل انکی دہلیز پر حل کرینگے،انہوں نے ان

عوام کو سستی اور معیاری رہائش کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ملک اسد عباس

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)روڈن انکلیوکے سی ای اوملک اسد عباس نےکہا ہےکہ عوام کو سستی اور معیاری رہائش کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ہماری کوشش ہے کہ غریب آدمی کو چھت فراہم کریں، جبکہ سی ای او اے آر ایم بلڈرز اینڈ ڈویلپرزآغا شیراز ملک کا کہنا ہے کہ روڈن انکلیو

ریفرنڈم میں کامیابی کے بعد فائر اینڈ ریسکیو سٹاف کی تنظیم نو سمیت دیگرمسائل ترجیح بنیادوں پر حل کروائیں گے، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سی ڈی اے فائر بریگیڈ ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ریفرنڈم کے حوالے سے انتخابی جلسہ فائر بریگیڈہال سیکٹرG-7/1میں منعقد ہواجس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکرزمان کیانی،سپریم ہیڈ مرزاسعیداختر،اظہارعباسی،ملک عاصم،سردارنسیم ممتاز،سردارمحمد آصف،صوفی محمودعلی،طارق آفریدی،عارف خان،سید سرفرازشاہ،چوہدری عزیز گجر،قاسم