بدھ,  17 دسمبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

اسلام آباد: سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید محمد علی گیلانی کی کچہری دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سجادہ نشین بری امام سرکار، پیر سید محمد علی گیلانی نے اسلام آباد کچہری میں ہونے والے دہشت گردانہ خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں پیر سید محمد علی گیلانی نے کہا کہ معصوم جانوں کا ضیاع انتہائی

حکومت پوری توجہ ملکی حالات اور عوام کے تحفظ پر دے، علامہ آغا سید حسین مقدسی

اسلام آباد (سعد عباسی) سربراہ تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ پاکستان علامہ آغا سید حسین مقدسی نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس اور وانا کیڈٹ کالج پر دہشت گرد حملوں کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے اسے ازلی دشمنوں کی مذموم کارروائی کا تسلسل قرار دیا ہے۔ ہیڈ کوارٹر مکتبِ تشیُع علیؑ مسجد

پیر سید محمد علی گیلانی نے اٹک میں نیو سپر الحمرہ سویٹس اینڈ بیکرز کا افتتاح کر دیا

اٹک (روشن پاکستان نیوز) سجادہ نشین دربار حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار پیر سید محمد علی گیلانی نے پیپلز کالونی نزد ویلج شنوری کامرہ روڈ اٹک میں نیو سپر الحمرہ سویٹس اینڈ بیکرز کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اٹک پہنچنے پر پیر سید محمد علی گیلانی کا شاندار

پاکستان اقبال کے خواب کی تعبیر ہے، حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے، جے سالک

اسلام آباد روشن پاکستان نیوز) تحریک نجات مظلومین کے چیف کوآرڈینیٹر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک کا حکیم الامت شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے یوم پیدائش پر انکی تصویر کیساتھ غبارے فضا میں اڑا کر زبردست خراج تحسین، جے سالک نے اپنی اہلیہ میری جے سالک کے

حافظ آباد: پارک روڈ محلہ تاج پورہ میں 4 بہن بھائیوں کی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)پنجاب حکومت اور عدالتی سٹے آرڈر کو ہوا میں اڑا دیے گے ہیں غریب شہری بہن بھائیوں کی خاندانی ملکیتی زمین پر غیر قانونی قبضہ کی کوشش،خاتون عنبر نازلی و دیگر تین بھائیوں کی آبائی 10 مرلہ زمین پارک روڑ محلہ تاج پورہ میں ہے جہاں بااثر

آر آئی یو جے کی صحافی قاسم منیر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
آر آئی یو جے کی صحافی قاسم منیر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک، جنرل سیکرٹری آصف بشیر چوہدری، فنانس سیکرٹری ندیم چوہدری اور کابینہ کے اراکین نے صحافی قاسم منیر پر نامعلوم افراد کی جانب سے کیے گئے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

نیشنل پریس کلب کے ممبر شہزاد خان اور ہم نیوز سےمنسلک مصطفیٰ رزاق کے والد کا انتقال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب کے ممبر، روزنامہ انکشاف کے فوٹو جرنلسٹ شہزاد خان اور ہم نیوز سے منسلک مصطفیٰ رزاق کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ 8 نومبر بروز ہفتہ بوقت 2 بجے ٹی این ٹی کالونی جی

سوسائٹی انتظامیہ کیطرف پانی کی بندش بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے: عمر انوار

اسلام آباد(سعد عباسی) صدر بلڈرز ایسوسی ایشن ایم سی اے عمر انوار نے کہا ہے کہ سوسائٹی انتظامیہ کیطرف سے رہائشیوں اور بلڈرز کیلئے پانی کی بندش بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،ایسی ظالمانہ پالیسیاں سوسائٹی میں کی گئی سرمایہ کاری کیلئے خطرہ بن چکی ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے

سالک کاقومی پرچم کے تقدس اور نیشنل ازم کے فروغ کیلئے نیشنل پریس کلب تک تنہا مارچ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نظریاتی و فکری اساس کی ترجمان تنظیم تحریک نجات مظلومین کے چیف کوآرڈینیٹراور سابق وفاقی وزیر جے سالک کاقومی پرچم کے تقدس اور نیشنل ازم کے فروغ کیلئے اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ جی سکس سے نیشنل پریس کلب ایف سکس تک تنہا مارچ،اس موقع

حافظ آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث مریض جاں بحق

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال ہسپتال حافظ آباد میں بنیادی سہولتوں کے فقدان،ایمرجنسی میں ای سی جی کرنے کے لیے لگانے والی جیل تک نہیں، ایس کے انجیکشن نہیں ہے محمد اشرف سکنہ محلہ قادرآباد حافظ آباد شخص کو ہارٹ اٹیک ہوا جسے اس کی فیملی علاج کے لیے