هفته,  21 مارچ 2026ء

ہر شہر کی خبر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمت عملی سے مسلم امہ متحد، پاکستان کی تاریخی کامیابیاں نمایاں: چوہدری جاوید نائیک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) خطہ پوٹھوہار کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری جاوید نائیک آف سہالہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمت عملی کے باعث مسلم امہ متحد ہوئی اور ایران اسرائیل بڑھتی جنگ کا خاتمہ ممکن ہوا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ

روڈن انکلیو میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ منعقد، چاروں صوبوں کے نوجوانوں کی بھرپور شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – روڈن انکلیو نے پاکستان کی کھیلوں کی دنیا میں ایک نیا سنگ میل قائم کیا ہے۔ روڈن انکلیو کے ہیڈ آفس میں “جنگل میں منگل” کے عنوان سے ایک عظیم الشان اسپورٹس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے چاروں صوبوں سے

فیڈرل تعلیمی بورڈ کے انتخابات پر سنگین تحفظات، ای ووٹنگ میں بے ضابطگیوں اور مداخلت کی تحقیقات کا مطالبہ

راولپنڈی(روشن پاکستان  نیوز)چیئرمین مین فیڈرل تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد اکرام ملک ممبر بورڈ آف گورنرز فی میل نشست کے نتائج کا حتمی نوٹیفکیشن روک دیں۔ الیکشن میں ہونے والی بے ضابطگیوں کا فوری نوٹس لیں اور ای ووٹنگ سسٹم پر اثر انداز ہونے والے اندرونی اور بیرونے عناصر کا تعین

میر ضمیر مغل، ملک سبط حسین اور ملک خداداد کی مسلم لیگ ن میں شمولیت، ایم این اے قمر الاسلام راجہ کا عوامی خدمت کے منصوبوں پر زور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) معروف سیاسی شخصیات میر ضمیر مغل آف میلم، ملک سبط حسین اور ملک خدا داد آف پاپین MNA و چئیرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی راولپنڈی انجینئر قمرالاسلام راجہ سے ملاقات میں برادری سمیت مسلم لیگ ن عام آدمی کارواں میں شامل اس موقع پر ن لیگی رہنما

آسٹریلیا میں مقیم چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ احسن وقاص کا راولپنڈی پریس کلب میں پولیس کے غیر قانونی چھاپے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے پر انصاف کا مطالبہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پولیس چوکی قاضیان گوجر خان کے انچارج قمر شہزاد کی نگرانی میں پولیس غیر قانونی طور پر گھر میں داخل ہوئی ہمارے پاسپورت قانونی دستاویزات آئی فونز ہیں کسی قانون کے بغیر پولیس نے فونز اور پاسپورٹ ضبط کرلیے ایمرجنسی میں آسٹریلیا سے والد کی بیماری کے وجہ

فیڈرل بورڈ آف گورنرز کے انتخابات مکمل، اپسکا نے دو نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف گورنرز کے انتخاب بھرپور گہما گہمی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے ۔آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے 3 سیٹوں میں سے 2 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی،اپسکا APPSCA کے مرکزی صدرِ ڈاکٹر ملک ابرار حسین ، راجہ محمد الیاس کیانی صدرِ صوبہ

کلمہ چوک، جلالپور روڑ، گوجرانوالہ روڈ، ریلوئے پھاٹک پر پیچ ورک کیا گیا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق میونسپل کمیٹی حافظ آباد کے چیف آفسیر اکرام اللہ سندھو، ایم او آئی محمد آصف، سب انجنئیر سیف تارڑ گزشتہ رات گئے اپنی نگرانی میں فاروق اعظم روڑ کو مکمل کارپٹ بنوایا صبح جب فاروق اعظم روڈ کے رہائشیوں نے

خون سفید بھائی نے بہن اور بھانجیوں کو رات گئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کر دیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر ایک افسوسناک واقعے میں ایک نشے کے عادی شخص عرفان نے اپنی جوان سال بہن اور اس کی دو کمسن بیٹیوں کو شدید مار پیٹ کے بعد گھر سے نکال دیا۔ متاثرہ خاتون اور اس کی بیٹیاں، جن کی عمریں تقریباً

سالانہ ضیاالامت سیمینار 9 جولائی کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)الکرم فرینڈز راولپنڈی کے زیرِ اہتمام سالانہ “ضیاالامت سیمینار” بروز بدھ، 9 جولائی 2025 کو راولپنڈی میں منعقد ہو گا، جس کے انتظامات پورے جوش و جذبے سے جاری ہیں۔اس بات کا اعلان حافظ بدر منیر اعوان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں

اڈیالہ روڈ و دھاماں سیداں میں پانی کی شدید قلت، عوام کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کھلا خط

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ اور یونین کونسل دھاماں سیداں کے باسیوں نے پانی کی شدید قلت پر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے نام ایک کھلا خط جاری کیا ہے، جس میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی پر گہری تشویش کا