بدھ,  02 اپریل 2025ء

ہر شہر کی خبر

رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے سردار محمد یوسف کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران

بچے سکول گئے اور جنت چلے گئے، خونی ڈمپرز ماؤں کے لال نگلنے لگے

سیکرٹری ڈی آر ٹی اے حافظ آباد، ٹریفک پولیس نے خونی ڈمپرز کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جو جانیں لے رہے ہیں حافظ آباد(شوکت علی وٹو)خونی ڈمپر ایک اور ماں کے لال کو نگل گیا ضلع بھر کے روڈز پر خونی ڈمپرز کی بھرمار ہے کوئی بھی پوچھنے والا

سوات پولیس کا خواتین گداگروں اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

سوات(روشن پاکستان نیوز) سوات پولیس نے عوامی شکایات اور معاشرے میں بڑھتی ہوئی گداگری کی روک تھام کے لیے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری رکھا ہے۔ پولیس نے سرکل سٹی اور بریکوٹ میں مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد خواتین گداگروں اور بچوں کو گرفتار کیا، جو گداگری کے ذریعے عوام

گجرات میں آل ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کا احتجاج، بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سنٹرز کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف مظاہرہ

گجرات(روشن پاکستان نیوز) 15 مارچ بروز ہفتہ، آل ہیلتھ ایمپلائیز ایسوسی ایشن گجرات نے ظہور الہی اسٹیڈیم گجرات میں بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سنٹرز کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس احتجاج میں گجرات بھر کے ہیلتھ ملازمین اور ڈاکٹرز نے بھرپور شرکت کی۔ احتجاج

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا بغیر پروٹوکول رمضان سہولت بازار کا اچانک دورہ، اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد بغیر پروٹوکول پرائیویٹ گاڑی پر اچانک رمضان سہولت بازار پہنچ گئے۔ڈپٹی کمشنر کے رمضان سہولت بازار اچانک پہنچنے پر مارکیٹ کمیٹی کے افسران اور دوکانداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے چیکنگ کے لیے پرائیویٹ گاڑی پر بغیر پروٹوکول رمضان سہولت

انسانی اسمگلرز کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، ادارے جرم کے خاتمے کیلئے دن رات کام کریں ، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، متعلقہ ادارے انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم کے خاتمے کیلئے دن رات محنت کر یں۔ ایف آئی اے اورآئی بی افسران سے ملاقات کےد وران گفتگو

حافظ آباد میں ہیوی ٹریفک کی داخلے پر پابندی نہ لگنے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شہر میں رات گیے ڈمپرز و ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند نہ ہو سکا ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی کے باوجود ان کا شہر میں داخل ہونا بڑا سوالیہ نشان ہے جلالپور روڑ گرجا موڑ سے کلمہ چوک تک پہلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بھاری ٹریفک

میاں چنوں کے معززین کے اعزاز میں ڈاکٹر قیصر رفیق کی جانب سے افطار ڈنر کا شاندار اہتمام

کراچی (میاں خرم شہزاد) سٹار آف میاں چنوں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے میاں چنوں کے بسنے والوں کے اعزاز میں سٹار آف میاں چنوں کے ایڈمن پاکستان کی معروف شخصیت ڈاکٹر قیصر رفیق کی جانب سے افوش کلب میں دعوت افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس

حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا رمضان سہولت بازار کا اچانک دورہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے رمضان سہولت بازار کا اچانک دورہ کیا۔جہاں انہوں نے مختلف سٹالز کا دورہ کر تے ہوئے اشیائے خوردونوش کی دستیابی اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق اچانک رمضان سہولت بازار پہنچے جہاں انہوں نے سبزیوں، پھلوں، آٹا، چینی،

حافظ آباد: سپرنٹنڈنٹ حامد کمال کی 40 سالہ خدمات کے بعد ریٹائرمنٹ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈی سی آفس کے سپرنٹنڈنٹ حامد کمال مدت پوری ہونے پر ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے۔سپرنٹنڈنٹ حامد کمال نے عرصہ 40سال تک سرکاری فرائض سر انجام دیئے۔انہوں نے اپنے دورِ ملازمت کے دوران ڈی سی آفس کی مختلف برانچ میں انتہائی فرض شناسی، ایمانداری اور خوش اسلوبی