جمعه,  20 مارچ 2026ء

ہر شہر کی خبر

فلسطین میں قتل عام پر عالمی خاموشی بدترین منافقت ہے، ٹرمپ کے جنگ بندی دعوے جھوٹے ثابت ہوئے: سردار خادم طاہر
بانی آزاد کشمیر غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی 22ویں برسی 31 جولائی کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، سردار خادم حسین طاہر

اسلام آباد (ظہیر احمد) جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سردار خادم حسین طاھر نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما، بانی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی 22ویں برسی 31 جولائی 2025 کو آزاد کشمیر، پاکستان

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج – مستقل روزگار، مراعات اور تحفظات کا مطالبہ

اسلام آباد، (روشن پاکستان نیوز) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے آج اسلام آباد کے بلیو ایریا میں واقع ہیڈ آفس کے باہر ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس احتجاج کا مقصد وفاقی حکومت، وزارتِ توانائی، وزارتِ قانون اور دیگر متعلقہ اداروں کی

روڈن انکلیو کا سسٹو بال کو فروغ دینے کا فیصلہ، پہلی نیشنل چیمپئن شپ مظفرآباد میں کامیابی سے مکمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روڈن انکلیو نے پاکستان میں ابھرتے ہوئے کھیل سسٹو بال کو بھرپور انداز میں سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد نے کہا کہ روڈن انکلیو ان کھیلوں کو پروموٹ کرے گا جو تاحال توجہ سے محروم ہیں۔ انہوں

سیم نالہ پل محفوظ، صرف اپروچ سلیب متاثر ہوئی: ایکسئین ہائی ویز حافظ آباد

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ایکسئین ہائی ویز حافظ آباد کا کہنا ہے کہ سکھیکی،جلاپور بھٹیاں روڈ پر سیم نالہ کا پل گرا نہیں بلکہ اس اسکی ایک اپروچ سلیب پانی کے تیز بہاو کی وجہ سے منہدم ہو گئی تھی جیسے ترجیحی بنیادوں اور ہیوی مشینری کے ساتھ بروقت مرمت کر

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے پنڈی بھٹیاں،فتیکی ،کالیکی،نوتھیں اور بارشوں سے متاثرہ دیگر مختلف دیہات اور علاقوں کا دورہ کیا ۔ایم پی اے عون انتصار بھٹی اور مختلف محکموں کے افسران بھی انکے ساتھ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ضلعی انتظامیہ،ریسکیو 1122،میونسپل

واپڈاگیپکو حافظ آباد کا بڑا سکینڈل بے نقاب، کئی بااثر صارفین فیضاب ہوتے رہے

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کمرشل اسٹنٹ سیٹھ اقبال، ریونیو آفیسر، ایکسین واپڈا، اکاؤنٹس، آڈٹ افسران و گوجرانوالہ سکرول منظوری برانچ کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے بڑا مالیاتی سکینڈل منظرعام پر آگیا ایک بل نےبھانڈا پھوڑ دیا.گیپکو ریونیو برانچ حافظ آباد میں کروڑوں روپے کی کرپشن ثابت ہو چکی ہے۔ اب

مون سون بارش کے باوجود طیب اردگان انٹرچینج پر ٹریفک روانی برقرار — سی ڈی اے اور نسپاک کی بہترین کارکردگی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حالیہ مون سون کے دوران ہونے والی بے مثال، بھاری اور مسلسل بارش کے نتیجے میں طیب اردگان انٹرچینج کے ایک الگ تھلگ سڑک پر وقتی لینڈ اسکیپنگ کا مسئلہ پیدا ہوا، جسے ٹھیکیدار نے غیر معمولی تیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف ایک گھنٹے

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کا عوامی مسائل کے حل کا عزم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اپنے حلقے میں پبلک ڈے کے موقع پر شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ اس موقع پر انہوں نے مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کی یقین دہانی کروائی۔ 13-H سے تعلق رکھنے والے

اسلام آباد: مون سون بارشوں میں سی ڈی اے اور نیسپاک کا فوری اور مؤثر ایکشن، چیئرمین سی ڈی اے کی قیادت میں دن رات اقدامات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حالیہ مون سون کی شدید بارشوں نے جہاں ملک بھر میں سیلابی صورتحال کو جنم دیا، وہیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کئی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور نالوں کے بند ہونے جیسے خدشات پیدا ہوئے۔ تاہم کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی فیلڈ

بلا تفریق ہیلتھ ملازمین کے حقوق کے حصول کی جدوجہد کریں گے، ڈاکٹر اسفندیار

آسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ینگ کلسنٹنٹ ایسوسی ایشن ۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ۔ آفیسرز ایسوسی ایشن ۔ نرسنگ ایسوسی ایشن ۔ نان گزیٹڈ ایسوسی ایشن اور پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن پمز کا مشترکہ اجلاس آج پمز آڈیٹوریم میں منعقد ہوا شرکاء نے ایجنڈہ جس میں سر فہرست وفاقی