جمعرات,  06 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

سینی ٹیشن ڈائریکٹریٹ کی نجکاری کے خلاف سی ڈی اے مزدور یونین کا احتجاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینی ٹیشن ڈائریکٹریٹ کی نجکاری کے خلاف سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں ملازمین نے شرکت کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور قائد مزدور یونین

چوہدری محمد یٰسین کو پاکستان ورکرز فیڈریشن نادرن پنجاب ریجن کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر اظہر حسین کی مبارکباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ لاجز اینڈ گورنمنٹ ہاسٹل کمیٹی کے سینئر رہنماء اظہر حسین نے چوہدری محمد یٰسین کو پاکستان ورکرز فیڈریشن نادرن پنجاب ریجن کا بلامقابلہ جنرل سیکرٹری اور ملک سرفراز کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اظہر حسین کا کہنا تھا

پاکستان میڈیا کونسل کے اعلی سطحی وفد کی پی ایم سی کے نومنتخب صدر سندھ محمد علی ابڑو سے ملاقات

صحافتی اقدار، آزادی اظہار رائے اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرتے رہیں گے۔ میاں خرم شہزاد کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میڈیا کونسل کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے مرکزی کوآرڈینیٹر میاں خرم شہزاد کی قیادت میں پی ایم سی سندھ کے نومنتخب صدر محمد علی

راولپنڈی: روڈن انکلیو کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کا بڑا اعلان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی روڈن انکلیو کے جنرل منیجر محمد راشد نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے ساتھ کھڑے ہونے کا بڑا اور مثبت قدم اٹھا لیا۔ حال ہی میں جی ایم روڈن انکلیو محمد راشد نے یونیورسٹی کی ڈائریکٹر اسپورٹس میڈم تصور سے خصوصی

امریکی پولیٹیکل کونسلر زیک ہارکن رائیڈر کی سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی پولیٹیکل کونسلر زیک ہارکن رائیڈر نے سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی امور سمیت سیاسی اور معاشی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ

زہریلی مٹھائی سے متاثرہ بچوں کی لاہور منتقلی، صوبائی وزیر رمیشن سنگھ اروڑہ کی عیادت و تحقیقات کی ہدایت

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)زہریلی مٹھائی کھانے سے متاثر ہونے والے پانچ بچوں کو تشویشنا ک حالت میں چلڈرن ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جہاں صوبائی وزیراقلیتی امور رمیشن سنگھ اروڑہ نے متاثرہ بچوں کی عیادت کی اور انہیں بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔صوبائی وزیر نے ضلعی

حافظ آباد: زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق، پانچ کی حالت تشویشناک

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد کے علاقہ قلعہ صاحب سنگھ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق جبکہ متاثر ہونے والے دیگر پانچ بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت کے پیش نظرلاہور ریفر کر دیا گیا۔دوسری جانب پولیس نے متوفی دانش کے والد شہباز کی

فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی، اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید نعرے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)فلسطین اور غزہ کے نہتے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پاکستان موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے کے چیئرمین ایم اے ہارون شیخ کی قیادت میںسرکلر روڈ سے بنی چوک تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کے شرکاء نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے

کائرہ خاندان کی دعوتِ ولیمہ و نکاح کی پروقار تقریب، اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)سابق ایم پی اے ملک محمد وزیر اعوان صدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع حافظ آباد کی سابق وفاقی وزیر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ اور چوہدری طاہر زمان کائرہ کے بیٹوں کی دعوت ولیمہ اور چوہدری ساجد زمان کائرہ کی بیٹی کے نکاح اور رخصتی

بجلی کی قیمت میں کمی سے نہ صرف عام آدمی کو ریلیف ملے گا بلکہ ایکسپورٹ میں مزید بہتری ہو گی، طارق خان جدون

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس پریذیڈنٹFPCCI طارق خان جدون نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی طرف سے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی پیکیج کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے نہ صرف عام آدمی کو