جمعه,  20 مارچ 2026ء

ہر شہر کی خبر

بری امام سرکار کے سالانہ عرس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)برصغیر کے ممتاز روحانی بزرگ شاہ عبدالطیف کاظمی المعروف حضرت بری امام سرکار کے 320 ویں تین روزہ سالانہ عرس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،گذشتہ روز مزار کو غسل دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی، رکن قومی اسمبلی

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کی وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت سے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی سے پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پیجا) کی نومنتخب باڈی نے چیئرمین ناصر خان خٹک کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری ایک بار پھر بازی لے گئے، چراغ بری امام پیر سید حیدر علی گیلانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پیر ہاؤس بری امام سرکار سے جاری بیان میں چراغ بری امام اور سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید حیدر علی گیلانی نے کہا ہے کہ یوم پاکستان پر چہلم امام حسین علیہ السلام کو ترجیح دے کر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حضور

دعوت اسلامی کا استقبال ربیع الاول کیلئے عظیم الشان اجتماع کا انعقاد

کراچی (میاں خرم شہزاد) دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نشتر پارک گراؤنڈ کراچی میں استقبال ربیع الاول کے سلسلے میں ایک عظیم الشان روح پرور اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں اراکین شوریٰ، نگران ایسٹ، ویسٹ، سٹی، ڈسٹرکٹ اور ٹاؤن ذمہ داران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق

ساجد علی قریشی اور متعدد رہنما تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ساجد علی قریشی نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ساجد علی قریشی نے کہا کہ ان کے ساتھ تحریک انصاف کے متعددعہدیداران علی رضا، امجد جاوید، جہانگیر

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی پُروقار تقریب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی شاندار تقریب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صحافتی برادری، پارلیمنٹ کے اراکین اور سینئر صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس نے اس موقع کو

بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر کچن روزگار پائلٹ پروجیکٹ این اے 56 سے شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے اعلان کیا ہے کہ بینظیر کچن روزگار پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز جلد حلقہ این اے 56 راولپنڈی سے کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ خواتین کو بااختیار بنانے اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے

نالج کاسل اکیڈمی کی دوسری برانچ کا شاندار افتتاح، نمایاں تعلیمی کارکردگی پر طلبہ میں ٹرافیاں اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے

اٹک (روشن پاکستان نیوز) نالج کاسل اکیڈمی کی دوسری برانچ کا شاندار افتتاح فتح جنگ چوک، اٹک میں منعقد ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی معروف ماہرِ تعلیم شاعر و ادیب سابق ڈی ای او ایجوکیشن اٹک راجہ مختار احمد سگھروی تھے جنہوں نے ادارے کے بانی وژن کو سراہتے

اسلام آباد: خواتین امن جرگہ پروگرام کا تاریخی آغاز، خان بی بی کی قیادت میں نئی تاریخ رقم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان میں خواتین کی قیادت اور شراکت داری کے فروغ کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھایا گیا ہے۔ ورلڈ پیس جرگہ پروگرام کے چیئرمین رعایت اللہ خان المعروف خان بابا نے پاکستان بھر میں خواتین امن جرگہ پروگرام کے باضابطہ قیام کا اعلان کر

حافظ آباد: فوارہ مارکیٹ میں ہارڈویئر کی دوکان میں آگ، 2 ملین کا نقصان، ریسکیو نے 20 ملین کا سامان بچا لیا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شہر کے مرکز میں فوارہ مارکیٹ میں ہارڑویئر کی دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپیہ کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور