جمعرات,  30 اکتوبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

نیشنل پریس کلب کے سابق ممبر گورننگ باڈی سید محمد عباس نقوی انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سابق ممبر گورننگ باڈی اور سینئر صحافی سید محمد عباس نقوی انتقال کر گئے۔ مرحوم ایک طویل عرصے سے شعبہ صحافت سے وابستہ تھے اور اپنے پیشہ ورانہ کردار کی وجہ سے صحافتی حلقوں میں عزت کی نگاہ سے دیکھے

وفاقی وزارت اطلاعات کے اسٹاف ممبر محمد عثمان کو اعلیٰ کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے اسٹاف ممبر محمد عثمان کو ان کی شاندار اور مثالی کارکردگی پر اعلیٰ کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور سینیٹر طلحہ محمود نے مشترکہ طور پر دیا۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد

رفتار ٹیم پر “ایف آئی آر” درج، صحافیوں کو ہراساں کرنا قابلِ مذمت ہے، پاکستان میڈیا کونسل

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آزادیٔ صحافت پر ایک اور حملے کی اطلاع ملی ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع حب کے تھانہ بیروٹ میں بلوچستان کے صوبائی وزیر علی حسن بروہی کے اٹارنی کی مدعیت میں معروف یوٹیوب چینل “رفتار کے پروگرام سسٹم” کے میزبان اور صحافی

راولپنڈی کو سرسبز و خوبصورت بنانے کے لیے پی ایچ اے کی بھرپور سرگرمیاں جاری

راولپنڈی (عرفان حیدر) — پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی شہریوں کو بہتر تفریحی سہولیات فراہم کرنے اور شہر کو خوبصورت و سرسبز بنانے کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر اولڈ ایئرپورٹ وی آئی پی روڈ کی

راولپنڈی کینٹ میں ڈی جی ایم ایل سی میجر جنرل عرفان احمد ملک کا بینک روڈ کا تاریخی دورہ، تاجروں کی فلاح وبہبود کے لیے خدمات کو سراہا گیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)مرکزی تنظیم تاجران کینٹ کے صدر زاہد بختاوری اور مشتاق خان کی قیادت میں ایک اہم اور تاریخی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈی جی ایم ایل سی میجر جنرل عرفان احمد ملک کا بینک روڈ کا خصوصی دورہ کیا گیا۔ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈی جی رانا

اٹک: بابا کلو سرکار کے عرس پر نیزہ بازی کے شاندار مقابلے، جٹ بادشاہ کلب تھرجیال کلاں گوجر خان نے میدان مار لیا

اٹک (روشن پاکستان نیوز) حضرت کلو بابا سرکار مانسر شریف کے عرس کی تین روزہ تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ نیزہ بازی کے مقابلے شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے، جن میں ملک بھر سے آئے ہوئے 400 سے زائد گھوڑ سواروں نے شرکت کی۔ مقابلے میں

شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے،ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی

راولپنڈی(عرفان حیدر) ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے کہا ہے کہ شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پی

انسداد دہشتگردی پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس قومی امنگوں کی ترجمان ہے: علامہ آغا سید حسین مقدسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس قومی امنگوں کی ترجمانی کرتی ہے اور تحریک کے دیرینہ مؤقف کی مکمل تائید ہے۔ انہوں نے

پی ایچ اے راولپنڈی شہر کی خوبصورتی کے ساتھ کھیلوں کے فروغ کے لئے کوشاں

راولپنڈی (عرفان حیدر) پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی نے شہر کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ سکستھ روڈ فلائی اوور کے نیچے پیڈل ٹینس کورٹ کا باقاعدہ افتتاح کر

اٹک: مانسر شریف میں بابا کلو سرکارؒ کے سالانہ عرس کی اختتامی تقریب، ملک بھر سے زائرین کی بڑی تعداد شریک

اٹک (روشن پاکستان نیوز)مانسر شریف میں عظیم روحانی بزرگ حضرت بابا کلو سرکارؒ کے سالانہ عرس کی اختتامی دعائیہ تقریب روحانی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں نہ صرف ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی بلکہ سیاسی، سماجی اور روحانی شخصیات کی ایک بڑی تعداد بھی موجود