بدھ,  05 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

ٹریڈیونینز میں جمہوریت کو فروغ دینا میری اولین ترجیح ہے۔ چوہدری محمد یسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ورکرز فیڈریشن کی نیشنل جنرل کونسل کا اجلا س زیر صدارت محمد نسیم راؤ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں پاکستان ورکرز فیڈریشن کی ملحقہ یونینز کے نمائندگان اور ریجنل عہدیداران نے شرکت کی، اجلاس میں قومی صنعتی تعلقات کمیشن (NIRC)،

اسد محمود کو پاکستان ورکر فیڈریشن کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر اظہر حسین کی مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ورکر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری کے طور پر اسد محمود کے انتخاب پر اظہر حسین (پارلیمنٹ لاجز اینڈ ہوسٹل) نے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اظہر حسین نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسد محمود کا انتخاب مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد میں ایک مثبت

ڈائریکٹر جنرل میڈیا قومی اسمبلی کا پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن سے بجٹ سیشن میں تعاون پر اظہار تشکر

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) — قومی اسمبلی کے ڈائریکٹر جنرل میڈیا ظفر سلطان خان نے بجٹ اجلاس کے دوران مثالی تعاون پر پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (PRA) کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ سیشن کے دوران میڈیا کا کردار قابل تعریف رہا، اور پریس گیلری

عید الاضحیٰ پر مثالی صفائی: حافظ آباد میں آلائشوں کی بروقت تلفی، سینٹری ورکرز کو خراجِ تحسین

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوارڈ نیٹر سائرہ افضل تارڑ،ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق،ایم پی اے عون جہانگیر بھٹی،مسلم لیگی رہنماء حیدر عباس بھٹی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے کلین پنجاب ویژن کے تحت عید الالضحیٰ کے موقع

حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر کا بس حادثے کی جگہ اور ٹراما سینٹر کا دورہ، زخمیوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے جلاپور بھٹیاں کے قریب ہونے والے بس حادثہ کی جگہ اور ٹراما سنٹر کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر نے حادثہ میں مسافروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں جواد حسین ملک،سی ای او ہیلتھ

ریٹائرڈ ملازمین کا 600 فیصد پنشن اضافہ کا مطالبہ، حکومت پر آئی ایم ایف کی دوہری پالیسی پر کڑی تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تمام ریٹائرڈ ملازمین کی پنشنر میں بھی 600 فی صد اضافہ کیا جاے تمام ریٹائرڈ ملازمین بھی کل کے دھرنے میں بھر بور شرکت کرینگے، ایک سرکاری ملازم جو 35,40سال سرکا کی خدمت اور مریضوں کی خدمت کرتا ھے اس کاگزارہ صرف پنشن پر ھوتا ھے اس

عید ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے، امت مسلمہ باہم اتحاد کی علامت ہے: صاحبزادہ پیر عطا اللہ شاہ بخاری کا عید اجتماع سے خطاب

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے جوکہ ایک مسلمان کودوسرے مسلمان کا بھائی قراردیتاہے جس طرح ایک ہا تھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں رہ کر اسے مضبوط کرتی ہیں امت مسلمہ بند مٹھی کی باہم ایک ہے عید ایثار جذبہ ایثارکا درس دیتی ہے خوشیوں کا بانٹنا

اسلام آباد: ماحولیات کے عالمی دن پر ZABIST یونیورسٹی میں تقریب، کچرے کو کارآمد بنانے پر زور

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ماحولیات کے عالمی دن کی مناسبت سے شہید بھٹو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ZABIST یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ای گارڈ پرائیویٹ اور ڈاکٹر اختر حمید خان میموریل ایسوسی ایشن کی شراکت سے ماحولیاتی تحفظ اور گھریلو کچرے

فوٹو جرنلسٹ کے وفد کی صدر سجاد حیدر کی قیادت میں گورنر پنجاب اور گورنر کے پی سے ملاقاتیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر سجاد حیدر کی قیادت میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پنجاب ہاوس اور گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے منسٹرز اینکلیو الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں اس موقع پر دیگر عہدیداران رضوان خان مدثر

مرحوم صحافی مظہر شیخ کی یاد میں تعزیتی اجلاس، صحافتی خدمات کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن (اکرا) کے زیر اہتمام اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں ممتاز صحافی مرحوم مظہر شیخ کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کا آغاز مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور