بدھ,  05 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے پیٹر یا ٹک یوتھ کے صدر منصور ملنگی کی قیادت میں ریلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وطن عزیز کی سلامتی اور افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے صدر منصور ملنگی کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جو پریس کلب کے سامنے ہوئی ، کثیر تعداد میں شرکت کی ، شرکاء نے جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہو

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پمز ملازمین کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد میں ہونے والے جنرل باڈی اجلاس میں ملازمین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کا ہیلتھ رسک الاؤنس فوری طور پر بحال کیا جائے، جو مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دورِ حکومت میں بند کر دیا

بیرسٹر محمد علی بھون کے اعزاز میں ظہرانہ وکلاء برادری کی بھرپور شرکت

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) پاکستان کے معروف قانون دان سابق صدر سپریم کورٹ بار ایوسی ایشن، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے نمائندہ حافظ آباد کی دھرتی کے عظیم سپوت احسن بھون کے صاحبزادہ بیرسٹر محمد علی بھون کے اعزاز میں ملک وقاص رضا اعوان سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی

ریلوے کالونیوں میں پانی کی شدید قلت، ریلوے ملازمین کا ڈی ایس آفس کے سامنے احتجاج کی دھمکی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ کی ناہلی کی وجہ سے یلوے ورکشاپ کالونی ، سی ڈی ایل کالونی لوکو شیڈ کالونی ، ٹریفک کالونی ،صدر کالونی ٹرانزٹ کیمپ کالونی کربلا کالونی سمیت دیگر علاقوں کے مکین سرکاری ملازمین شدید گرامی اور حبس کے موسم میں پانی کی بوند بود کو ترس

مسینہ کلاں میں سردار وقار عباسی کا شاندار استقبال، ممتاز بھائی کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) مسینہ کلاں کی ممتازسیاسی سماجی شخصیت ممتاز بھائی کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب میں ممتاز مسلم لیگی رہنما سردار وقار عباسی کی ساتھیوں کے ہمراہ شرکت گاؤں مسینہ کلاں کے رہائیشیوں نے فخر ایبٹ آباد سردار وقار عباسی اور سردار بلال عباسی کا شاندار

2025-26 کا عوام دشمن بجٹ مسترد: ن لیگ نے ہمیشہ غریبوں کی بجائے اشرافیہ کا ساتھ دیا، چوہدری ظہیر سلطان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر سلطان محمود نے2025 ۔2026 عوام دشمن وفاقی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون ہمیشہ غریب عوام کی دشمن اور امیر اشرافیہ کی دوست رہی ہے اس بجٹ میں عام دھاڑ دار مزدور کا ذکر

لوگوں کو لوٹنے والوں کا انجام عبرتناک ہوتا ہے، علامہ الیاس قادری

کراچی (روشن پاکستان نیوز) امیر اہل سنت حضرت علامہ محمدالیاس عطارقادری دامت برکاتہم العالیہ نے چور ، ڈاکوؤں سے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق بیان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، مسائل بہت زیادہ ہیں لہذا جب بھی گھر سے نکلیں

حافظ آباد: گرمی کی شدت بڑھتے ہی برف کے ریٹس آسمان سے باتیں کرنے لگے

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) گرمی شدید لہر جاری ہے اس شدت کی گرمی کا فائدہ برف بنانے والے کارخانوں کے مالکان نے اٹھانا شروع کر دیا ہے ہول سیل میں 700 روپے بکنے والا بلاک 1500 روپے کا بیچنے لگے عام برف بیچنے والے 400 روپے سے 500 روپے کی

انجم عقیل خان کی کوششوں سے حلقے کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور حلقہ این اے 46 سے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی کوششوں سے حلقہ این اے 46 اسلام آباد کے لیے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز مختص،حلقے میں جن منصوبوں کیلئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ان میںاسلام آباد

وفاقی بجٹ متوازن اور عوام دوست ہے، عبدالرؤف چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مرکزی سیکرٹری فنانس چوہدری عبدالروف نے موجودہ معاشی،سیاسی اور دفاعی حالات میں وفاقی بجٹ کومتوازن اور عوام دوست قرار دیا ہے،اپنے ایک بیان میں عبدالرؤف چوہدری کا کہنا تھا کہ ملک کے مشکل معاشی اور دفاعی حالات میں وفاقی