


راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)تحریک لبیک پاکستان پنجاب کے امیر علامہ پیر سید عنایت الحق شاہ سلطانپوری نےکہا کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے ہم کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گےن لیگ کے رہنما پرویز رشید کا قادیانیوں کی حمایت میں حالیہ بیان اسلامی تعلیمات اورآئین پاکستان کی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ممبر آر سی سی اور شعبہ خواتین راولپنڈی سٹی کی سیکرٹری انفارمیشن حافظہ رخسانہ بشیر نے کہا ہے کہ قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے اور طویل جلا وطنی کے بعد ملک و قوم کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والی عظیم رہنما شہید محترمہ بینظیر بھٹو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — فیڈرل ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام پمز اسپتال اسلام آباد میں ہیلتھ ملازمین کا احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ان کا بند شدہ ہیلتھ رسک الاؤنس فوری طور پر بحال کیا جائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے

ہم صحافیوں پر ہونے والے ہر ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے” — قائم مقام صدر امجد انصاری کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی کوآرڈینیٹر کراچی میاں خرم شہزاد نے احتجاج مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں میڈیا ہاؤس پر اسرائیلی حملہ عالمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ریسٹورنٹ، کیٹررز، سوئیٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطحی وفد نے سرپرست اعلیٰ چوہدری نعیم کی سربراہی میں کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) راولپنڈی خالد یامین ستی سے اہم ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ایسوسی ایشن کے صدر محمد فاروق چوہدری نے ریسٹورنٹس اور شادی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سویٹ ہوم کے چیئرمین زمرد خان سے آج پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں جنرل سیکریٹری حاجی محمد حنیف اور پریس سیکریٹری ملک تنویر نوشاہی شامل تھے۔ ملاقات میں وفد نے ایسوسی ایشن کی فلاحی سرگرمیوں

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)تھانہ صدر کی حدود میں محکمہ انہار کے مبینہ افسران آشیرباد سے نہروں کے پستوں سے مٹی چوری کی جا رہی تھی، شہری نے 15 پر کال کر دی، تھانہ صدر پولیس حافظ آباد موقع پر پہنچ کر مٹی کی ٹرالیوں، ڈرائیورز، ایکسیویٹر قبضہ لے لیا

اسلام آباد، راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پارلیمنٹیرینز کمیشن برائے انسانی حقوق(پی سی ایچ آر)نے انسانی حقوق کے تناظر میں وفاقی بجٹ 2025-26 پر بحث کے لیے ایک اعلی سطحی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ اس تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرینز نے شرکت کی۔ مقررین میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)عید الاضحی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری سے من پسند جیالوں سے ملاقات پر تحفظات کا اظہار ترجمان صدر مملکت وسابق ممبر پنجاب اسمبلی عامر فدا پراچہ پر صدر زرداری سے ملاقات کی راہ میں رکاوٹ اور سازش کا الزام جیالوں اور جیالیوں کی کی

کڑیانوالہ (روشن پاکستان نیوز) — کڑیانوالہ میں ستھرا پنجاب صفائی کمپنی کی ناقص کارکردگی شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ علاقے میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، بدبو، اور سیوریج کا ناقص نظام عوام کی صحت اور روزمرہ زندگی پر منفی اثر ڈال رہا ہے۔ شہریوں