بدھ,  05 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

پرائیویٹ کمپنی ڈائیوو کروڑوں روپے لینے کے باوجود شہر کو صاف رکھنے میں ناکام

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ڈائیوو گلی محلوں کو صاف ستھرا بنانے میں ناکام، شہریوں کی شکایات کے باوجود صفائی نہیں کی جاتی حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حکومت پنجاب نے ضلع، ڈویژن میں صفائی ستھرائی کے لیے پرائیویٹ کمپنیوں کے زریعے صفائی کرنے اور کچرا اٹھانے کے ٹھیکے دے رکھے ہیں ضلع حافظ

فیڈرل بورڈ ممبر بورڈ آف گورنرز کے انتخابات میں حافظ محمد بشارت کی شاندار کامیابی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — فیڈرل بورڈ آف گورنرز کے حالیہ انتخابات میں حافظ محمد بشارت نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 256 ووٹوں کے ساتھ سب پر سبقت حاصل کر لی۔ اس کامیابی نے انہیں بورڈ آف گورنرز میں ایک مضبوط نمائندہ بنا دیا ہے۔ انتخابی عمل میں

سابق ڈپٹی میئر سید ذیشان علی نقوی کی عوامی رابطہ مہم جاری، شہریوں سے ملاقات اور مسائل سنے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سید ذیشان علی نقوی کی عوامی رابطہ مہم پیر کے روز بھی بھرپور انداز میں جاری رہی۔ انہوں نے مختلف علاقوں کے شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور ان کے حل

شہید بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا خراجِ عقیدت – بی بی شہید جمہوریت و اتحاد کی علامت قرار
شہید بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا خراجِ عقیدت – بی بی شہید جمہوریت و اتحاد کی علامت قرار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شہید بینظیر بھٹو عوام کے دلوں میں کل بھی زندہ تھیں اور آج بھی زندہ ہیں بے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح بے نظیر تھیں وہ آخری سانس تک وفاق کی زنجیر بن کر پاکستا ن کے اتحاد ترقی خوشحالی کیلئے بر سر پیکار رہیں بینظیر

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج اٹک میں مفت ایم ڈی کیٹ و ای کیٹ کلاسز کا شاندار آغاز

اٹک (شہزاد حسین بھٹی سے) گورنمنٹ گریجوایٹ کالج اٹک میں حکومت پنجاب، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات پر 12 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران مفت ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا کامیاب آغاز ہو چکا ہے۔ ان کلاسز میں علاقے بھر سے میڈیکل اور انجینئرنگ

ممبر بورڈ آف گورنرز کے انتخاب میں اپسکا امیدوار اشرف ہراج کی پوزیشن مضبوط، راجہ اشفاق حسین دستبردار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ممبر بورڈ آف گورنرز کے انتخاب میں اپسکا کے امیدوار کی مضبوط پوزیشن ،آج فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ تعلیمی ادارے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ،امیدوار ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل بورڈ پرنسپل آنلائن سکول اینڈ کالج راجہ اشفاق حسین اشرف ہراج کے

میرا موہڑہ تالاب کی پختگی کے لیے 2 کروڑ کی منظوری، اہلیان علاقہ کا قمر الاسلام راجہ سے اظہارِ تشکر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صاف پانی ، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی مریم نواز شریف کی ترجیحات ہیں۔ حکومت پنجاب نے بجٹ میں ڈیمز سمال ڈیمز اور تالابوں کی تعمیر کے لئے خطیر رقم مختص کر دی ہے MNA این اے 53 انجینئر قمر الاسلام راجہ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم

بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ پر تقریب، عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت، بلاول بھٹو کے روشن مستقبل کی نوید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر سلطان محمود نے کہا ہے کہ محترمہ بی بی شہید نے قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے اور طویل جلا وطنی کے بعد ملک و قوم کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والی عظیم رہنما شہید محترمہ بینظیر

بنی گالہ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، علاقہ مکین پریشان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے بنی گالہ میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ کئی روز سے مرمتی کام کے نام پر بجلی کی گھنٹوں معطلی معمول بن چکی ہے، جس سے علاقہ مکین شدید ذہنی اذیت اور مشکلات

بی بی شہید کی 72ویں سالگرہ پر تقریب، پیپلز پارٹی کی قیادت کی دفاعی، جمہوری اور سفارتی خدمات کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا اہم کردار ہے، آج جس میزائل ٹیکنالوجی کی مدد سے اللہ پاک نے پاکستان کو اپنے سے پانچ گنا بڑے ملک پر فتحیاب