

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)صوبائی محتسب پنجاب کے دفتر حافظ آباد کے ایڈوائزر فضل عباس کی زیرِ نگرانی محلہ گڑی غوث، مسجد فیضانِ مدینہ میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کھلی کچہری میں بھٹہ مزدوروں سمیت علاقے کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مزدوروں نے

راولپنڈی (عرفان حیدر) ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پی ایچ اے کی جانب سے لیاقت باغ میں عوام کو شاندار تفریحی اور سرسبز ماحول فراہم کرنے کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں،شہرِ راولپنڈی کے تاریخی اور مرکزی لیاقت باغ کو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والا ڈریم فیسٹ 2025 کا فٹبال میچ جوش و خروش اور شاندار انتظامات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اس موقع پر سی آئی او ڈریم فیسٹ ارسلان مشتاق نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا، جبکہ وزیراعظم یوتھ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب اور خوبصورت بنانے کے مشن پر سرگرمِ عمل ہے۔ شہر بھر میں جاری بیوٹیفیکیشن منصوبوں کے ساتھ ساتھ پی ایچ اے اپنی نرسریز میں اعلیٰ نسل کے پھولوں اور پودوں کی افزائش اور

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی رہنماؤں، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و نگران کراچی مشاورت حاجی فضیل رضا عطاری نے کہا ہے کہ ہم اللہ کے عاجز بندے اور اس کے رسول ﷺ کے ادنیٰ غلام ہیں۔ زندگی بے حد مختصر ہے اور جلد ہی ہمیں اندھیری قبر میں اتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سماجی تنظیم پودا (PODA) کے زیرِ اہتمام اسلام آباد کے لوک ورثہ میں منعقدہ 18ویں سالانہ سہ روزہ دیہی خواتین لیڈرشپ ٹریننگ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔ ملک بھر کے 100 سے زائد اضلاع، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی 800

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اساس انٹرنیشنل اسکول، ایف-10/4 اسلام آباد کے زیرِ اہتمام “انویسٹیچر و ہائی اچیورز ایوارڈ” کی ایک پروقار تقریب ایوانِ قائد لائبریری، ایف-9 پارک اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں طلبہ، والدین، اساتذہ اور معزز مہمانانِ گرامی کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن (PAEC) کے تحت نیوکلئیر انسٹی ٹیوٹ فار ایگریکلچر اینڈ بایولوجی (نیاب) میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے تعاون سے منعقدہ علاقائی تربیتی کورس اپنی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ تربیتی کورس 6 اکتوبر سے 19 اکتوبر 2025 تک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ابتک نیوز کے چیف کیمرہ مین اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے رکن وسیم احمد کی اہلیہ کو غم و اندوہ کے ماحول میں راولپنڈی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں صحافی برادری، سیاسی و سماجی تنظیموں کے کارکنان