ہر شہر کی خبر

پنجاب کو صاف ستھرا کرنا ہے تو کرپشن اور سود سے پاک کرنا ضروری ہے، صاحبزادہ مدثر حسین وٹو

  حافظ آباد (شوکت علی وٹو)جمعیت علمائے پاکستان حافظ آباد کے ضلعی کنوینر صاحبزادہ محمد مدثر حسین وٹو نے عمرہ کی سعادت کے بعد اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے آئے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف واقعی پنجاب کو “ستھرا بنانا

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے “اپنی چھت اپنا گھر پروگرام” کے تحت ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کا ٹارگٹ، 25 ہزار سے زائد گھروں کی تکمیل

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلال یاسین نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ” اپنی چھت اپنا گھر پروگرام “کے تحت اس سال کے آخرتک صوبہ بھر میں ایک لاکھ گھر وں کی تعمیر کا ٹارگٹ پورا ہو جائیگا۔اب

ڈاکٹر فائق علی تارڑ کو پی ایچ ایف ایم سی کا ڈسٹرکٹ منیجر کا اضافی چارج تفویض

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حافظ آباد ڈاکٹر فائق علی تارڑ کو پی ایچ ایف ایم سی کے ڈسٹرکٹ منیجر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔ ڈاکٹر فائق علی تارڑ کاکہنا تھا کہ

نوجوانوں کا ووٹ کے درست استعمال سے جمہوری عمل کو مستحکم بنانے میں اہم کردار، یوتھ سیمینار سے خطاب

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد رشید اور الیکشن آفیسر عارفہ اصغر نے کہا ہے کہ انتخابات اور ملک میں جمہوری عمل کو مستحکم بنانے کے لیے نوجوانوں کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے۔نوجوان اپنے ووٹ کے درست استعمال سے ملک میں آزاد،شفاف اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے

حافظ آباد میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا دفتر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں قائم کرنے کا فیصلہ

حافظ آباد( شوکت علی وٹو )ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت اور آسانی کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ضلعی دفتر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں قائم کیا جائیگا۔اس سلسلہ میں دفتر کے قیام کے لیے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں جگہ بھی آلاٹ کر دی گئی

گوجرانولہ جانے والا چاول کی بوریوں سے بھرا ٹرک نہر میں الٹ گیا

گزشتہ رات نکی چھٹہ پل سے ٹرک نہر میں الٹ گیا صبح لوگوں کا ہلہ بول دیا اور چاول کی کی 100 کے قریب بوریاں لے گیے حافظ آباد(شوکت علی وٹو)مال مفت ہو اور لوگ اس لے نہ جائیں یہ کیسے ہو سکتا ہے حافظ آباد کے علاقہ ہیڈ قادر

خراج تحسین: سجادہ نشین بری امام سرکار کی جانب سے ریاستی اداروں اور اسلام آباد انتظامیہ کا شکریہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 21 رمضان شہادت مولا علی علیہ السلام کے موقع پر، سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار، مرکزی صدر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی پاکستان، پیر سید محمد علی گیلانی نے ریاستی اداروں اور اسلام آباد انتظامیہ کا شکریہ ادا

حافظ آباد: سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصیٰ ریاض کی غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی۔غیر قانونی اور ناقص ایل پی جی گیس سلنڈر استعمال کرنے پر چھوٹی بڑی 15گاڑیاں بند کر کے ان سے گیس سلنڈر اُتارکر قبضہ میں لے لیے

حافظ آباد: یوم پاکستان کی مرکزی تقریب، پرچم کشائی اور ریلی کا انعقاد

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے سلسلہ میں مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ جہاں ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے پرچم کشائی کی،پرچم کشائی کی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حمد اللہ،اسسٹنٹ کمشنر سلمان اکبر، سی ای او ایجو کیشن محمد

حافظ آباد: محکمہ زراعت کی شجر کاری مہم، سیمینار اور پودے لگانے کی تقریب

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)محکمہ زراعت حافظ آباد کی جانب سے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں ضلعی دفتر میں سیمینار منعقد ہوااو رپودے لگائے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر یاسین، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد یوسف،زراعت آفیسر ڈاکٹر وقاص احمد و دیگر نے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پو دے