
اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور جلد کشمیر سے بھارت کے غیرقانونی اور غاصبانہ
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی ڈائریکٹرتحفظ ماحولیات ایمبرین فاطمہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات نوید احمد نے مختلف دوکانوں پر کاروائی کر تے ہوئے 75مائیکرون سے کم وزن والے گیارہ سو کلو شاپنگ بیگ قبضہ میں لے لیے۔ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گوجرانوالہ روڈ،کریانہ بازار اور دیگر
حافظ آباد(شوکت علی وٹو) وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں مشترکہ کھیوٹ اور اراضی کی منصفانہ تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ریونیو اور پلس پراجیکٹ کے افسران کی نگرانی میں یہ انقلابی اقدام پنجاب کی تاریخ کا اہم سنگ میل ثابت
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے شہر کے مختلف علاقوں کادورہ کر تے ہوئے ستھرا پنجاب پرگرام کے تحت صفائی نظام کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال، ایم سی آفس میں سوشو اکنامک رجسٹریشن اور مختلف سکولوں کا بھی دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)گاؤں جہانیاں چڈھراں کے رہائشیوں کا مسلسل زرعی موٹرز چوری ہونے اور چوری کا سلسلہ نہ رکنے پر سرگودھا گوجرانوالہ روڑ ممنا پل بند کر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔کئی گھنٹے روڈ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): گذشتہ شب 13 رجب المرجب کو بری امام سرکار کے پیر ہاؤس میں جشن مولود کعبہ، شیر خدا، داماد رسول، زوج بتول، چراغ ابو طالب، افضل النور بعد از حضور مولا علی علیہ السلام کرم اللہ وجہہ الکریم کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ یہ محفل
اٹک (روشن پاکستان نیوز) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اٹک، انیل سعید اور ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں کے نتیجے میں اکادمی ادبیاتِ کیمبل پور کے زیرِ اہتمام پہلا تنقیدی اجلاس 2 جنوری 2025 بروز اتوار سہ پہر 2 بجے میونسپل کمیٹی اٹک کے دفتر میں
گجرات: سینئر ایڈووکیٹ ملک غلام سرور اعوان مرحوم کی چالیسواں کی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت گجرات(روشن پاکستان نیوز) معروف صحافی اور ممبر نیشنل پریس کلب اسلام آباد، شہزاد انور ملک کی والدہ کے بھتیجے اور پنجاب پولیس کے اے ایس آئی ملک مبشر اقبال کے کزن، سینئر ایڈووکیٹ
چکوال/دولتالہ(روشن پاکستان نیوز) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان، راجہ ضمیر الدین احمد نے اپنے حلقے کی مختلف سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی اور متعدد اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ آج انہوں نے امیر پور منگن میں پنجاب بینک کے معروف شخصی چوہدری ریاض الحق کی ناگہانی وفات پر ان کے اہل
کراچی(شوکت علی وٹو) پاکستان میڈیا کونسل (کراچی چیپٹر) نے حکومت پاکستان کے پیکا ایکٹ ترمیم 2025 کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں کراچی کے مختلف صحافتی اداروں کے نمائندگان، صحافیوں، وکلا، سیاسی رہنما اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی مظاہرے کا