منگل,  04 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

حافظ آباد: شمالی بائی پاس کا ڈیڑھ کلومیٹر ٹوٹا روڈ حادثات کا سبب، شہری پریشان

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کسی بھی شہر کی ترقی کے لیے شاہراہیں اہم ہوتیں ہیں حافظ آباد میں مکمل شاہراہ بنا کر ڈیڑھ کلومیٹر شاہراہ بنائے بنا ہی کو چھوڑ دیا گیا ہے محکمہ ہائے وے جان بوجھ کر آنکھیں بند کیے ہوئے ہے اس مرکزی شاہراہ جو شمالی بائپاس کہلاتا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت برصغیر کے روحانی بزرگ شاہ عبدالطیف بری امام سرکار کے عرس کی تیاریاں مکمل کرنے کا اجلاس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برصغیر کے ممتاز روحانی بزرگ شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکارکے سالانہ عرس کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف کمشنراسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا،

اسلام آباد میں خوبصورتی کا نیا اضافہ: وزیرِ اعظم کی ہدایت پر طیب اردگان فلائی اوور اور سری نگر ہائی وے کی سجاوٹ مکمل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہوئے وزیرِ اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر سیکٹر ایف ایٹ میں طیب اردگان فلائی اوور کی تعمیر اور سری نگر ہائی وے کی رنگین پینٹنگز کی سجاوٹ مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ جدید فلائی اوور، جو

بنگش کالونی پیرودھائی میں غیر قانونی کارخانوں اور فیکٹریوں کے خلاف مظاہرہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — سید تنویر کاظمی کی قیادت میں بنگش کالونی پیرودھائی راولپنڈی کے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی کارخانوں اور فیکٹریوں کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے میں مقامی عوام، سیاسی اور سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت پنجاب

پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی کوآرڈینیٹرز کی محمد سلیم خان کو سندھ انفارمیشن کمیشن کی ممبر شپ پر مبارکباد

کراچی (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی کوآرڈینیٹر میاں خرم شہزاد اور اعمانیل گڈو نے سابق ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ سندھ محمد سلیم خان کو سندھ انفارمیشن کمیشن کا ممبر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران محمد سلیم خان

بازاروں میں مشکلات، فٹ پاتھ پر قبضے، غیر قانونی پارکنگ پر غیرقانونی وصولی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شہری اس وقت شدید پریشان ہیں شہر میں کہیں بھی دوسری لائن میں موٹرسائیکل کھڑی کرتے ہیں ٹریفک پولیس بزریعہ لفٹر اٹھا لے جائیں گے اور دو ہزار کا جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے شاہین مارکیٹ اور ستارہ مارکیٹ کے باہر کچہری بازار، مدنی بازار، سرکلر روڈ،

راولپنڈی: ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس، چینی بحران سے نمٹنے اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی راولپنڈی کا اجلاس قائم مقام چیئرمین خواجہ شہزاد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر حسان طارق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہر میں چینی کے حالیہ بحران اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ

رعایت اللہ خان (خان بابا) کا ملک بھر میں “خواتین امن جرگہ پروگرام” کے قیام کا اعلان، سعدیہ خان (خان بی بی) چیئرپرسن مقرر

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز): ورلڈ پیس جرگہ پروگرام کے چیئرمین رعایت اللہ خان المعروف خان بابا نے پاکستان بھر میں “خواتین امن جرگہ پروگرام” کے باضابطہ قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پروگرام کی قیادت سعدیہ خان (خان بی بی) کریں گی، جنہیں ملک بھر میں خواتین امن جرگہ

بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کا عبرتناک انجام ہوگا، ملک سجاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) اسلام آباد کے سینئر رہنما اور G-9 یوسی چیئرمین ملک سجاد نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا راز امن میں ہے، اور وطن عزیز کے لیے دی گئی سیکورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں

اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت پر جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کا سخت ردعمل، جدید سلاٹر ہاؤس کے قیام کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): آل پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر خورشید احمد قریشی کی زیر صدارت ایک ہنگامی اجلاس مرکزی دفتر آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کے خلاف اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی