
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ کی مناسبت سے رہبر مسلمین جہاں سید علی خامنہ ای سمیت پوری ایرانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ
حافظ آباد(شوکت علی وٹو) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے ستھرا پنجاب پروگرام کے سلسلہ میں شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صفائی ستھرائی اور دیگر کاموں کا جائزہ لیا ۔سی ای او ایم سی اکرام اللہ سندھو اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران بھی
حافظ آباد(شوکت علی وٹو) حافظ آبادمیں محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم شروع کر دی گئی ۔سی ای او ایجوکیشن محمد اکرم اشرف نے گورنمنٹ ہائی سکول مدینہ کالونی میں بچوں کو سکول داخل کر کے مہم کا آغاز کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے سابق معروف کھلاڑی میاں احمد ہارون سُرا جو عرصہ سے ٹورنٹو کینیڈا میں مقیم ہیں اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں اور کبڈی کی پروموشن کے لیے کوشاں رہتے ہیں گزشتہ روز ٹیلی فونک کے زریعے اپنے بیان میں کہا کبڈی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان نے 10 فروری 2025 کو ہونے والے گرینڈ دھرنے کو 20 فروری 2025 تک مؤخر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کے عہدیداران نے آج ایک بیان میں کیا۔ میڈیا کوآرڈینیٹر سید محمد معراج نے اس
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)اعلی طبی خدمات پراعزازملنا کسی بھی طبیب کےلیےفخرسےکم نہیں۔ تفصیلات کےمطابق استادلاطباء پروفیسرحکیم عبدالخالق چوہدری پرنسپل راولپنڈی طبیہ کالج راولپنڈی نےحکیم محمد شمعون کی اعلیٰ طبی خدمات کوسراہتے ہوۓحکیم محمدشمعون مصنف طبی کتب مجربات اطباء واکسیرات الاطباء کواعزازی سند سےنوازا اور حوصلہ افزائی فرمائی ۔اورکہاکہ راولپنڈی طبیہ
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تھانہ کسوکی چوکی حمید پورہ پولیس نے خاتون کے خودساختہ اغواء اور قتل کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا، خاتون شوہر اس کے والدین کو پھنسانے کے لئے دیور کے ساتھ فرار ہو گئی خاتون کے والد نے اغواء اور قتل کا نامزد مقدمہ اپنے داماد کیخلاف
راولپنڈی (شہزاد حسین بھٹی سے) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل فتح جنگ کے گاؤں شہراۓ بہادر اور جعفر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وانا میں پاک فوج کے شہید ہونے والے حوالدار سعید اقبال اور سپاہی باسط علی کے گھروں پر جا کر اہل خانہ سے
اسلام آباد (سٹی رپورٹر) اے آر ایم بلڈرز کے مالک اور کمشنر پاکستان سکاؤٹس آغا شیراز ملک نے روڈن انکلیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سی ای او ملک اسد عباس کے اعزاز میں سمیع اللہ ہاؤس ای الیون اسلام آباد میں ایک شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس عشائیے میں بزنس
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیر اعلیٰ کی کوآرڈینٹر برائے پاپولیشن ویلفیئر سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی خصوصی کاوش سے بائی پا س ریلوے لائن فلائی اُوور کے تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا گیا۔فلائی اُوور کے اس منصوبے پر 750ملین لاگت آئیگی جس