جمعرات,  19 مارچ 2026ء

ہر شہر کی خبر

کائنات زہرہ دریشک کی ساتویں ویمن چیمبر آف کامرس ایکسپو میں خصوصی شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوتھ امپاورمنٹ اینڈ سٹڈی (YES) کی بانی اور چیف ایگزیکٹو، جبکہ ایکسٹینسیو ایجوکیشن کنسلٹنٹ کی ڈائریکٹر کائنات زہرہ دریشک نے پاک چائنہ سینٹر میں منعقد ہونے والی ساتویں ویمن چیمبر آف کامرس ایکسپو میں خصوصی طور پر شرکت

حافظ آباد: ڈسٹرکٹ پریس کلب اور ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات خوش اسلوبی سے مکمل

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) ڈسٹرکٹ پریس کلب اور ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس حافظ آباد کے سال 2026ء کے انتخابات پُرامن ماحول میں بخوبی مکمل ہو گئے۔ اراکین نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے ورکر صحافیوں پر مشتمل آئینی کابینہ کو متفقہ طور پر منتخب کیا۔ نومنتخب عہدیداران میں شامل ہیں:

راولپنڈی کے پارکس کی سجاوٹ اور شجرکاری مہم جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے اور شہریوں کو زیادہ بہتر تفریحی ماحول فراہم کرنے کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات پر پارکس کی تزئین و آرائش اور سردیوں میں پھولوں اور پودوں کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات

بھٹہ خشت مالکان ایسوسی ایشن حافظ آباد کا مقامی ہوٹل میں اجلاس منعقد

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)بھٹہ خشت مالکان ایسوسی ایشن حافظ آباد کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا، جس میں ضلع بھر کے بھٹہ خشت مالکان نے شرکت کی اجلاس میں باہمی مشاورت سے میاں محمد زمان ڈوگر کو صدر اور ملک احسان احمد کو بھٹہ خشت ایسوسی ایشن حافظ آباد جنرل

خواتین کاروباری شخصیات کے لیے اسلام آباد ایکسپو میں خصوصی مواقع
خواتین کاروباری شخصیات کے لیے اسلام آباد ایکسپو میں خصوصی مواقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اے پی جے سی سی آئی کے اشتراک سے ساتویں اسلام آباد ایکسپو کی افتتاح کر دیا گیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی یو ایس ایمبیسی کے Cheif Gust Natalie A.Bakar)) نے کیا۔ اس موقع پر ویمن چیمبر کی

عالمی امن جرگہ کاروبار کے فروغ، امن اور جرگہ اراکین کی حلف برداری کی تقریب

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عالمی امن جرگہ پروگرام دل کی گہرائیوں سے جنرل سید عاصم منیر کو آئندہ پانچ سال کے لیے چیف آف ڈیفنس فورسز منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔ ان کی ایمانداری، فرض شناسی اور پاکستان کی سیکیورٹی و خوشحالی کے لیے خدمات پوری قوم کے لیے

کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کا ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی(عرفان حیدر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینیئر عامر خٹک نے ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی آفس کا دورہ کیا،اس موقع پر ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی اور دیگر سٹاف نے کمشنر راولپنڈی کا استقبال کیا،ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے زیر انتظام راولپنڈی شہر میں جاری پارکوں اور گرین بیلٹس کی بیوٹیفیکیشن اور اپگریڈیشن کے

تاج پورہ میں امبر نازلی، ٹھٹھہ کھوکھراں کلثوم بی بی کی درخواستوں پر کارروائیاں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کے احکامات پر پیرا فورس کی جانب سے قبضہ گروپس سے قبضہ واگزار کروا کر اصل مالکان کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری ہے ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی نے ابتک درجنوں کیسسز کی شنوائی کر

چلڈرن پارک کمیٹی چوک کی سجاوٹ مکمل، پارک شہریوں کی توجہ کا مرکز

راولپنڈی (عرفان حیدر): ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے چلڈرن پارک کمیٹی چوک کی خوبصورتی اور سجاوٹ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد پارک رنگ برنگے پھولوں اور دلکش مناظر سے شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات پر

چیئرمین کی عدم تعیناتی سے BISE راولپنڈی کے امور مفلوج

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): ویلفیئر ایسوسی ایشن BISE راولپنڈی کے صدر چوہدری عمران یونس گجر نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) راولپنڈی کی مدتِ ملازمت 18 اکتوبر 2025 کو مکمل ہو چکی ہے، تاہم تاحال نئے چیئرمین کی تقرری نہ ہونے سے بورڈ