جمعه,  14 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

شجر کاری کی اہمیت کواجاگرکرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،فضل عباس

گوجرانوالہ ( دلشاد علی) پاکستان کوماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے شجر کاری کی اہمیت کواجاگرکرنا وقت اہم ضرورت ہے، ان خیالات کااظہار کنسلٹنٹ محتسب پنجاب ریجنل دفتر گوجرانوالہ فضل عباس اور ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر گوجرانوالہ مہرطاہرنواز خان نے دیگر آفسران کے ہمراہ ریجنل دفتر گوجرانوالہ کے احاطہ

فوکل پرسن خواجہ سرا نگاہیں حامد کی محنت رنگ لے آئی،درجنوں خواجہ سرائوں میں راشن تقسیم

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) فوکل پرسن خواجہ سرا نگاہیں حامد کی محنت رنگ لے آئی،درجنوں خواجہ سراں میں راشن تقسیم کروادیا ،پاکستان ریڈ کریسنٹ / ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی کی نمائندگی کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)شبیر حسین بٹ نے ہلال احمرکے تعاون سے پاکستان ریڈ کریسنٹ برانچ گوجرانوالہ میں

رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم میں تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی،کمشنر گوجرانوالہ

گوجرانوالہ( دلشادعلی) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی نے نگہبان رمضان پیکیج کے تحت مستحق خاندانو ں میں فوڈ ہیمپرز کی تقسیم میں تاخیر کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ وزیراعلی پنجاب کے اس ترجیحی اور عوام دوست

ستھراپنجاب مہم کامیاب بنانے کیلئے واساہمہ وقت کوشاں ہے،کاشان حفیظ

گوجرانوالہ(دلشاد علی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کو کامیاب بنانے اور عوام کی خدمت کیلئے کےلئے واسا ہمہ وقت کوشاں ہے۔ سیوریج کے فوری نکاس اور پانی کے مسائل سے نمٹنے کے لئے تمام وسائل بروئے

تھانہ دھلے کے علاقہ میں وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا،ایک شہری موٹرسائیکل سے محروم

گوجرانوالہ(دلشادعلی)تھانہ دھلے کے علاقہ میں وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا’ایک اور شہری موٹرسائیکل سے محروم۔ت فصیلات کے مطابق شاہین آباد کا رہائشی عمران شاہد ضروری کام کے سلسلے میں ساجد آٹوز نزد علینا مال جی ٹی روڈ آیا اور موٹر سائیکل ہنڈا سی ڈی 70 نمبری GAK-7425لاک کر کے

میاں ارقم خان نے رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

نوشہرہ ورکاں( تحصیل رپورٹر)میاں ارقم خان نے بطور ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 68 حلف اٹھا لیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں نے ان سے حلف لیا ارکین اسمبلی سمیت معززین حلقہ کی مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 68سے پاکستان تحریک انصاف کے

گوجرانوالہ میں میڈیکل سٹورز پر نشہ آور انجکشن اور ممنوعہ ادویات سرِ عام فروخت

گوجرانوالہ (دلشادعلی) کھیالی شاہ پور ٹاؤن گوجرانوالہ اور گردونواح کے ٹاؤنز میں میڈیکل سٹورز پر نشہ آور انجکشن اور ممنوعہ ادویات سرِ عام فروخت ہونے سے پنجاب کی نوجوان نسل ایڈز، ہیپاٹائٹس بی، سی اور خونی بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گوجرانوالہ منتھلی سے اپنا مذموم