








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم بابر کو گرفتا رکرلیا۔ اشتہاری مجرم سال2022سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا۔ایس پی راول فیصل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے9ملزمان کوگرفتارکرلیا،ملزمان کے قبضہ سے1کلو380گرام ہیروئن، ساڑھے6کلو کے قریب چرس اور 54بوتل شراب برآمدکرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ملزم کبیرشاہ سے1کلو380گرام ہیروئن،ملزم سنیل سے 54بوتل شراب، گوجر خان پولیس نے ملزم مہتاب

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملنگا ڈکیت گینگ کے5ملزمان کوگرفتارکرکے2مہران کاریں،20موٹر سائیکلز،1 رکشہ، 25 موبائل فونز،مسروقہ رقم1 لاکھ 80 ہزارروپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والااسلحہ برآمدکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملنگا ڈکیت گینگ کے 05ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں عمر،حافظ،سرباز،عدنان

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)اراضی ریکارڈ سنٹر حافظ آباد میں مبینہ طور بھاری رشوت کے انچارج کی آشیر باد سے ملازمین غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی.ٹاؤنز لینڈ سب ڈویژن کی فرد جاری کرنے لگے جن پر پابندی ہے۔ حافظ آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی.ٹاؤنز، لینڈ سب ڈویژن پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

گوجرانوالہ (دلشادعلی) وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب پولیس پتنگ بازوں اور ڈور مافیا نے گوجرانوالہ میں ایک اور قتل کر دیا۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان گھر سے افطاری کا سامان لینے نکلا اور آپ لوگوں کی بےحسی، خود غرضی اور وحشت کا شکار

گوجرانوالہ (دلشادعلی ) یوم پاکستان قوم کا اپنے نظریے سے تجدید عہد کا دن ہے، وطن عزیز کو ہم متحد ہو کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرینگے۔آزاداور خودمختار اسلامی ریاست ہمارے آباؤ اجداد کی لازوال قربانیوں اور مسلسل جدوجہد کا ثمر ہے ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی

گوجرانوالہ (دلشادعلی) سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم کے احکامات کے پیش نظر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ انہی احکامات کے پیش نظرڈی ایس پی پیپلز کالونی سرکل غازی عارف محمود خان کی زیر نگرانی ایس ایچ اوپیپلز کالونی انسپکٹر ملک عرفان ایس ایچ او صدر گوجرانوالہ انسپکٹر قیصر

گوجرانوالہ(دلشادعلی)پولیس تاجروں کے تعاون سے جرائم کے خاتمہ اور منشیات فروشوں کا گھیرا تنگ کرنے کیلئے رینج بھر میں سخت ایکشن کرے گی تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکیں، تاجر برادری ہمارے ملک کے معزز شہری ہیں ان کو تھانوں کی سطح پر عزت و احترام دیا جائیگا، رمضان

گوجرانوالہ(دلشادعلی) محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب چائلڈ پروٹیکشن پنجاب تحفظ اطفال گوجرانوالہ اور محکمہ لیبر ویلفیئر پنجاب گوجرانوالہ کی محکمانہ عدم توجہ و غفلت و لاپرواہی کی انتہا۔گھروں ‘کوٹھیوں اور دیگر عالیشان گھروں میں جبری مشقت کام کاج کیلئے چھوٹی ننھی معصوم بچیوں اور بچوں کی زندگیوں کو قید کروانے والے

گوجرانوالہ(دلشادعلی)رمضان المبارک کی آمد کے دوران جائے نمازٹوپیوں اور عطریات کی فروخت میں اضافہ ہو گیا۔ تسبیح کی خریداری بھی بڑھ گئی ہے کسی حد تک من منانے نرخ بھی وصول کئے جانے لگے ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ رمضان کے دوران خریداروں کی تعداد کئی گنا بڑھ جاتی