








گوجرانوالہ( دلشادعلی) نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت ہارون میر صوبائی وزیر سپورٹس و امور نوجواناں پنجاب کے کوآرڈینیٹر مقرر‘ وزارت سپورٹس نے باقاعدہ نوٹیکفیشن جاری کردیا۔ صوبائی وزیر سپورٹس و امور نوجوان پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہارون میر گوجرانوالہ سرکل میں کھیلوں کے فروغ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوزز ) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، لیڈی منشیات سمگلر سمیت 07ملزمان گرفتار،ساڑھے 07کلو سے زائد چرس برآمد ،مقدمات درج ۔ دھمیال پولیس نے لیڈی منشیات سمگلر عائشہ سے02کلو100گرام چرس، کہوٹہ پولیس نے ملزم آصف سے 01کلو120گرام چرس، صادق آباد پولیس نے ملزم اویس

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں اورپتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈائون ،20ملزمان گرفتار،1000سے زائد پتنگیں اور27ڈوریں برآمد،رواں سال کریک ڈاؤن کے دوران اب تک 970 سے زائد ملزمان گرفتار کرکے78 ہزار سے زائد پتنگیں، 1300 سے زائد ڈوریں، 04 رائفلیں،23 پسٹل اور 06لاؤڈ سپیکرز برآمد

گوجرانوالہ(دلشاد علی)انجمن طلبا اسلام ضلع گوجرانوالہ کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام جامع مسجد دارالاسلام عالم چوک میں کیا گیا جبکہ اس موقع پر اے ٹی آئی سٹی گوجرانوالہ کے الیکشن کا انعقاد بھی کیا گیا ۔ الیکشن کی صدارت ناظم ضلع محمد حسن قذافی اور حافظ حسان رضا

گوجرانوالہ(دلشادعلی)چھائوں فائونڈیشن کی چیئر پرسن ثمینہ عرفان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کی تعلیم کے ساتھ تربیت ضروری،آج کے بچے کل کا مستقبل،معیار تعلیم میں اضافہ خوش آئند ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جدید مبشر آئیڈیل گرلز ہائی سکول شاہین آبادمیں تقسیم انعامات و یوم والدین کی

گوجرانوالہ(دلشادعلی)ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق واسا کے نا دہندہ صارفین سے پانی اور سیوریج کے بلوں کی ریکوری مہم تیزکی جا ئے اورواٹر سپلائی وسیوریج کے بلوں کی عدم ادائیگی کی صورت میں کنکشنز منقطع کردیئے جائیں۔ مزیدکہا کہ ڈیفالٹرز

گوجرانوالہ(دلشادعلی) گوجرانوالہ کے چرچز میں پام سنڈے کی عبادات منعقد ہوئیں’ مسیحی برادری کی بڑی تعداد نے مذہبی جوش و خروش سے ان عبادات میں حصہ لیا۔ ممبر ضلعی انٹرفیتھ ہارمنی /امن کمیٹی شہزاد لارنس نے کہا کہ گوجرانوالہ کے 300سے زائد چرچز میں پام سنڈے کے موقع پر سیکورٹی

گوجرانوالہ (دلشاد علی) صوبائی وزیر ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ میں زیر علاج مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے۔ صوبائی وزیر ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کے دورہ کے دوران نائٹ شفٹ

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) گیپکو یوم پاکستان کے اہم موقعہ پر بھی عوام کو اذیت پہنچانے سے باز نہ آئی’بلوں میں جعلی جرمانوں کی بھرمار’ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کے افسروں، اہلکاروں کی من مانیوں، ناقص حکمت عملی سے آئے روز بجلی بندش کے معاملے نے وزیرآباد میں شہریوں کے کاروبار تباہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے7ملزمان کوگرفتارکرلیا،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمونیشن اور شراب برآمدکرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم محمد آصف سے1 پستول30بور معہ ایمونیشن، پیرودہائی