جمعه,  19 دسمبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

نبی کریم ﷺ کی سیرت پر عمل ہی امت کی فلاح کا واحد راستہ ہے، ریلوے پریم یونین کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد

راولپنڈی(ایس ایم ظہیر)ریلوے پریم یونین سی بی اے کے زیر اہتمام محفل میلاد ۖ سے خطاب کرتے ہوئے ڈونثرنل صدر ڈاکٹر اشتیاق عرفان نے کہا کہ حضور اکرم ۖ کی آمد سے کائنات کو حقیقی روشنی نصیب ہوئی اور آپ ۖ کی تعلیمات انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ میلاد

سردار حمزہ عباسی کی سالگرہ پر سیاسی و سماجی شخصیات کا پروقار جشن، اتحاد اور خدمت کا عزم دہرا دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار حمزہ عباسی کی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار اور خوشگوار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کی سیاسی، سماجی اور تجارتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں خوشی کا ماحول نمایاں تھا

راولپنڈی: مرکزی انجمن تاجران اور جیولرز سیکٹر کا احتجاج، غیر قانونی ٹیکسز اور ہراسگی کی شدید مذمت

راولپنڈی(ایس ایم ظہیر) مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی رجسٹرڈ کے صدر شرجیل میر نے جیولرز کے تمام مطالبات کو جائز قرار د یتے ہوئے کہا کہ اور ہر فورم پر جیولرز سیکٹر کا ساتھ دیں گے۔بے جا ٹیکسز نا جائز طریقے سے مسلط کئے جا رہے ہیں 924SROکی آڑ میں ہراساں

اسلام آباد میں حفظِ قرآن کی تکمیل پر روح پرور تقریب، 9 طلباء کی دستار بندی

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) — جامعہ مسجد الرحمن، اے جی پی آر کالونی، کراچی کمپنی اسلام آباد میں ادارہ معارف القرآن کے زیرِ اہتمام نَو (9) طلباء کی حفظِ قرآن کی تکمیل پر ایک روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممتاز علمائے کرام، مذہبی و

​ ​سول سوسائٹی اسلام آباد کا غزہ کے حق اور صمود فلوٹیلا سے یکجہتی کے لیے مظاہرہ

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) سول سوسائٹی اسلام آباد کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا اور اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں، انسانی حقوق کے کارکنان،

چوہدری فیصل رشید کو وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے نمایاں خدمات پر اعزاز سے نوازا گیا

کراچی (میاں خرم شہزاد) پاکستان کی چمڑے کی صنعت سے وابستہ ممتاز ادارہ رشید احمد اینڈ سنز کے سربراہ چوہدری فیصل رشید کو شاندار خدمات اور برآمدات کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے ایک خصوصی اعزاز سے نوازا گیا

سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) نورالامین کی راولپنڈی کو خوبصورت بنانے کے لیے پی ایچ اے کے اقدامات کی تعریف

راولپنڈی(عرفان حیدر) سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) نورالامین نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی کی جانب سے شہر کو خوبصورت بنانے کے اقدامات کو سراہا اور ان کی بھرپور توثیق کی۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی پارکس، شاہراہوں اور گرین بیلٹس کو بہتر بنانے کے لیے جاری

چوہدری عبدالرؤف نے سردار طاہر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، علیم خان و دیگر شخصیات کی شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) استحکامِ پاکستان پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف کی جانب سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے نو منتخب صدر سردار طاہر کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں

پاکستان میں اخبار پڑھنے کا قومی دن 25 ستمبر کو منایا جاتا ہے اخبارات اعتماد اور تحقیق کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ میاں خرم شہزاد

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ہر سال 25 ستمبر کو “اخبار پڑھنے کا قومی دن” منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا کے اس دور میں اخبارات کی اہمیت اور ان کے مؤثر کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ میاں خرم شہزاد مرکزی

اسلام آباد: پولٹری ٹریڈرز اور ریٹیلرز ایسوسی ایشنز کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب منعقد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے معروف تجارتی مرکز ملینیم مارکی، سیکٹر E-11 میں اسلام آباد پولٹری ریٹیلرز ایسوسی ایشن اور اسلام آباد پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے تعلق