جمعرات,  13 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال، پولیس کا چھاپے کے دوران خواتین پرتشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

  بہاولنگر (روشن پاکستان نیوز) بہاولنگر کے علاقے چک سرکاری میں چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد کرنے والے ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او رضوان عباس اور تین اہلکاروں کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال

اوور چارجنگ تحقیقات، لیسکو کے 7 افسران ایف آئی اے کے طلب کرنے پر پیش نہ ہوئے

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے 7 سپرنٹنڈنگ انجینئرز بجلی کے بلوں میں زائد چارجنگ کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے طلب کیے جانے کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اوور چارجنگ کے معاملے

شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا ، جس کے بعد کل عید الفطر منائی جائے گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں جاری ہے جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو سندھ حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

  کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب شہر کا انتظام سنبھالیں گے اور سندھ حکومت کی نمائندگی بھی کریں گے۔   سندھ حکومت کی جانب سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ترجمان مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔   نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب کے ساتھ گھنور خان اسران بھی

اسلام آباد ،پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان تصادم ،فائرنگ سے اشتہاری ہلاک

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ ہلاک ملزم قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ اسلام آباد کے تھانہ کرپہ کی حدود میں پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا لیکن

پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں نماز عید کے اوقات ومقامات، جانیں

  چونکہ عیدالفطر بالکل قریب ہے، پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں نماز کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بڑے شہروں میں مقامات اور اوقات ذیل میں شیئر کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد اسلام آباد میں عیدالفطر کی نماز شہر کے مختلف اہم مقامات پر ادا کی جائے گی۔

راولپنڈی:آر اے بازار پولیس کی کارروائی،8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے08 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس کو متاثرہ بچی کے والد نے درخواست دی کہ ملزم مرسلین نے اس کی 08 سالہ بیٹی کو زیادتی کانشانہ بنایا، آراے بازار پولیس

عید الفطرکی آمد،سیکورٹی کے حوالے سے راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس

راولپنڈی( روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کرائم میٹنگ ، میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن،ڈویژنل ایس پیز،ڈی ایس پی ایڈمن،ڈی ایس پی آرگنائزڈکرائم سیل،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران کی

راولپنڈی،تحفظ سنٹر کے پلیٹ فارم سے ٹرانسجینڈرز میں راشن تقسیم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) تحفظ سنٹر کے پلیٹ فارم سے رمضان المبارک میں ٹرانسجینڈرز میں راشن تقسیم، ٹرانسجینڈرز میں راشن الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے تقسیم کیا گیا،اس موقعہ پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز،ایس ڈی پی او سول لائنز،وکٹم سپورٹ آفیسرسمیت الخدمت فاؤنڈیشن کے افسران موجود تھے،تحفظ سنٹر کے پلیٹ

راولپنڈی،غازی پولیس افسران اور ریٹائرڈ پولیس افسران کے اعزاز میں افطار کا اہتمام

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ضلع پولیس خصوصا غازی پولیس افسران اور ریٹائرڈ پولیس افسران کے اعزاز میں افطار کا اہتمام،سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، سینئر ٹریفک آفیسر،