جمعرات,  13 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

برطانیہ میں بھی حق خطیب کے خلاف آگاہی مہم چلانے کااعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز)نجی ٹی وی کے اینکر اقرارالحسن نے پاکستان کے بعد برطانیہ میں بھی حق خطیب کے خلاف آگاہی مہم کا بیڑ ہ اٹھا لیا۔ سوشل میڈیا پر جاری تفصیلات میں میں نجی ٹی وی کے اینکر اقرارالحسن نے بتایاکہ اب برطانیہ میں بھی حق خطیب کے خلاف آگہی مہم

مندرہ پولیس کی کارروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مندرہ پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چھینا گیا موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم شعبان کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چھینا گیا موٹرسائیکل اور وارداتوں

ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ،میٹنگ میں تھانوں کے محرران کی شرکت،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے افسران کی کارکردگی کافرداً فرداً جائزہ لیا اور ہدایات دیں، تھانوں کے مینول اورکمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کو مکمل رکھا جائے،تھانوں میں آنے والے شہریوں

شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری کا انعقاد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری کا انعقاد،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے مساجد میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق سی

ایران جانے والے تین پاکستانی اغوا ء، 80 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیالکوٹ سے زیارت کے لیے ایران جانے والے تین پاکستانیوں کو اغوا کر لیا گیا۔ ایران میں سیالکوٹ سے 3 پاکستانیوں کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ ہر

پاسکو انچارج ساون پورہ ملک آصف کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)مرکزخریداری گندم پاسکو سنٹر ساون پورہ ملک آصف و دیگر کیخلاف باردانہ غیرقانونی بیچنے پر تھانہ کسوکی حافظ آباد میں مختلف دفعات کے تحت تحصلیدار حافظ آباد ملک ندیم مسعود برتھ کی مدعیت میں ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مورخہ

فیصل بینک کاملتان میں ریجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح

ملتان (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اسلامی بینک، فیصل بینک لمیٹڈ نے ملتان میں اپنے ریجنل ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ ریجنل آفس کی نئی عمارت میں فلیگ شپ برانچ کا قیام بھی کیا گیا ہے جہاں ترجیہی صارفین کو خدمات فراہم کی جائیں گی۔

سندھ پولیس کی خواتین اہلکار بھی سوشل میڈیا کی لپیٹ میں آگئیں،لیڈی کانسٹیبل کی ویڈیو وائرل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سندھ پولیس کی خواتین اہلکار بھی سوشل میڈیا کی لپیٹ میں آگئیں،پنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں کی طرح سوشل میڈیا پر ویڈیوزبنا کر اپ لوڈ کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی ویڈیو وائرل ہے جس میں لیڈی کانسٹیبل باقاعدہ سندھ

کھاریاں،ٹیوب ویل سے پانی پینے پر بااثر زمیندارنے بے زبان جانوروں پر ظلم کی انتہاکردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تھانہ صدر کھاریاں کے علاقے میں بااثرزمیندار نے ٹیوب ویل سے پانی پینے پر غریب چرواہے کے جانوروں پر ظلم کی انتہا کر دی ۔شدید زخمی بھیڑوں کو مالک نے ذبح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کھاریاں کے علاقے دھومڑی میں رہائش پذیر غریب چرواہا خان

مصدق حسین لاکھانی مرحوم کی مجلس ترحیم و سوئم برائے ایصال ثواب منعقد

اسلام آباد (سدھیر احمد کیانی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے بڑے بھائی مصدق حسین لاکھانی مرحوم صدر پاک محرم ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی مجلس ترحیم و سوئم برائے ایصال ثواب مسجد و امام بارگاہ محفل شاہ خراسان کراچی میں منعقد ہوئی۔