
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کسوکی روڑ محلہ بہاولپورہ غربی گلی مسجد غوث الاعظم والی نزد شیلر ملک فضل حسین اور مبارک کالونی میں سیوریج کے مسائل حل نہ ہو سکے.مبارک کالونی کا مین گلہ جو کسوکی روڑ سے حسن ٹاون کی طرف جاتا ہے میں عرصہ تین سال
پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے شہباز بھٹی شہید کے مشن کی کی تکمیل کریں گے ۔آصف جان صدر میپ اسلام آباد اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) مینارٹیز الائنس پاکستان کے یوم تاسیس اور شہباز بھٹی شہید کے چودہویں یوم شہادت پر مینارٹیز
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے پر متعدد دکاندانوں کو 2لاکھ84ہزار روپے جرمانہ کیا۔ 3دوکانداروں کو گرفتار جب کہ چینی اور گھی کا ایک گودام سیل کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی
حافظ آباد(شوکت علی وٹو) پنجاب ہائی وے پولیس چوکی اقبال نگر کی بڑی کامیابی گم شدہ قیمتی زیور اور نقدی کو ان کے اصل مالکان تک پہنچایا. تفصیلات کے مطابق شہری احسن ایاز کا سامان جس میں 2 تولہ سونا جس کی مالیت 6 لاکھ اور 91 ہزار روپے نقدی دوران
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)رمضان المبارک 2025 کی پہلی سحری میں ہی شہر کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس کا پریشر دم توڑ گیا گھریلو صارفین کو سحری کی تیاری میں شدید مسائل کا سامنا پڑ رہا ہے اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ۔ کسوکی روڑ محلہ بہاولپورہ غربی، شرقی سمیت
اٹک (شہزاد حسین بھٹی سے) اکادمی ادبیات کیمبلپور کے زیرِ اہتمام دوسرا تنقیدی اجلاس میونسپل کمیٹی اٹک شہر میں واقع اکادمی ادبیات کیمبل پور کےلائیبریری ہال میں منعقد ہوا، جس میں معروف پنجابی شاعر طاہر اسیر کی ایک پنجابی نظم تنقید کے لیے پیش کی گئی۔ اجلاس کی صدارت گورنمنٹ
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ضلع بھر میں سرکاری ریٹ پر تمام قسم کا گوشت جس میں مرغی، بکرا چھترا، گائے بھینس، بچھڑا شامل ہے سرکاری ریٹ پر ملنا نا ممکن ہے ضلعی انتظامیہ کو وہ ریٹ دینا چاہیے جس پر تمام کی عملدرآمد کرواتے ہوئے دستیابی یقینی بنا سکیں.مصنوعی ریٹ لسٹ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) فاؤنڈر لائنز کلب کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی تھے جنہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں خواتین زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں کردار ادا کر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلیو ائیریا کے 5 گروپس متحد ۔ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق ترتیب ۔ چیرمین الیکشن کمیشن انتخاب 4 مارچ کو ہوگا ۔ چیرمین ٹائیگر گروپ ، چیرمین شاہین گروپ ، چیرمین پھول گروپ ، چیرمین اتحاد گروپ ، چیرمین آباٹا گروپ موجود،ان کا کہنا تھا کہ
کراچی(میاں خرم شہزاد ) چیئرمین مورڑومیربحر ٹاون علی اکبر نے محکمہ واٹر اینڈ سیوریج کارپویشن کےمحمد عثمان خاصخیلی اور کے الیکٹرک کے افضال خان کلسٹر انچارج، شعیب قادری جنرل مینجر اور افسران سے رمضان المبارک میں عوام کو فراہمی و نکاسی آب اور بجلی کی فراہمی کے حوالے سے میٹنگ