








بھکر (روشن پاکستان نیوز) بھکر میں خسرہ کی وبا پھیلنے کے بعد ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ سی ای او ہیلتھ بھکر کے مطابق 2 روز میں 13 بچوں میں خسرہ کی تشخیص ہوئی ہے۔ سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ضلع کے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، رابری،موٹرسائیکل چوری اوردیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار،ملزمان سے چھینا گیا قیمتی موبائل فون اورموٹرسائیکل، چوری شدہ 04موٹرسائیکل، موبائل اورمسروقہ رقم 47ہزار روپے برآمد،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں،ایس ایس پی

اسلام آباد(سدھیر احمد کیانی) چیئرمین انٹرنیشنل کریٹو ایکسچینج (آئی سی ای) عطاء الکریم نے کہا ہے کہ پاکستان میں تخلیقی معیشت کو فروغ دینے اور پاکستان کو ٹریلین ڈالر کی انڈونیشیا کی معیشت سے جوڑنے کے لیے سیاحت اور تعلیم اہم شعبے ہیں، انٹرنیشنل کریٹو ایکسچینج (آئی سی ای) ان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)راجہ ضمیر الدین احمد چیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ(ن )لائرز فورم پنجاب نے یوم تکبیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میرے قائد میاں محمد نواز شریف ایک نظریہ کا نام ہے۔کیا کیا ان کے ساتھ اور

دینہ(بیورو رپورٹ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے آئیسکو سب ڈویژن نمبر ایک دینہ ضلع جہلم کے انتخابات میں پھول گروپ نے کلین سوئپ کر لیا، ملک محمدمطلوب اعوان، ملک محمد فریدوائس چیئرمین،ظفر حسین جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ سیکرٹری کی نشست پر پھول گروپ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلیے راولپنڈی پولیس کے موثرسیکورٹی انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 430 سے زائد افسران ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،ڈویژنل ایس پیزاور ایس ڈی پی اوز ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق بریف کررہے ہیں، بین المذاہب ہم آہنگی کے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)گندم کی کٹائی کا عمل جاری ہے ۔سندھ میں گندم کی کٹائی میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی کھیتوں میں کام کرتی ہیں۔ گندم کی بالیاں جب خشک ہو جاتی ہیں تو بہت سخت ہو جاتی ہیں انہیں کاٹنا خواتین کے لیے آسان کام نہیں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ضلع حافظ آباد کے مراکزخریداری گندم پاسکوسنٹرز پر کسانوں کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک کیا جا رہا ہے بیشتر سنٹرز پر کسان رل رہے ہیں پہلے مبینہ ساڑھے 14 لاکھ باردانہ میں بھاری کرپشن کے بعد دوبارہ پنجاب حکومت نے مذید 5 لاکھ بوری باردانہ حافظ

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز)ابرہیم رئیسی کی شہادت پراظہارتعزیت کے لیے خانوادہ شہید مظہرعلی مبارک نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا فیملی شہید مظہرعلی مبارک میں سابق امیدواران قومی اسمبلی عظمت علی مبارک، عظمیٰ مبارک، طاہرہ بانو مبارک ایڈووکیٹس اورسابق صدراتی امیدوار پاکستان اصغرعلی مبارک سرکاری اعلان کردہ