جمعرات,  13 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس کے موثرسیکورٹی انتظامات

راولپنڈی( روشن پاکستان نیوز)گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس کے موثرسیکورٹی انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 430 سے زائد افسران ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے راولپنڈی پولیس تمام اقدامات اٹھا رہی ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی۔ تفصیلات کے

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا تھانہ واہ کینٹ کا سرپرائز وزٹ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا تھانہ واہ کینٹ کا سرپرائز وزٹ،ایس پی پوٹھوہار نے تھانے کے فرنٹ ڈیسک ریکارڈ،حوالات اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،تھانہ کی سطح پر شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کو یقینی بنایا جائے،ایس پی پوٹھوہار ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار ناصر

حافظ آباد،پولیس مقابلے میں مطلوب اشتہاری ہلاک

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث امجد عرف دھماکہ اور حافظ آباد پولیس کے درمیان گزشتہ روز پولیس مقابلہ ہوا ۔تھانہ کالیکی منڈی اور آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی ٹیمز نے ڈیرہ سبطین شاہ پر مطلوب اشتہاری کی گرفتاری کی غرض سے ریڈ کیا تو

ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل،ڈی ایس پی ایڈمن،ڈی ایس پیز انوسٹی گیشن،ریڈر ڈویژنل ایس پیز اور انچارج برانچز سمیت دیگر افسران کی شرکت، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ

آرپی او کی ہسپتال میں روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے افسران و جوانوں کی عیادت

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آر پی او بابر سرفراز الپا کی بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی آمد،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ڈی پی اووارث خان اور دیگر افسران بھی آرپی او راولپنڈی کے ہمراہ تھے،آر پی او راولپنڈی نے روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے افسران

راولپنڈی،شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے مساجد میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی اوسید خالدہمدانی

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، دوکانیں،ہوٹلز اورافراد کے کوائف چیک

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) پوٹھوہار ڈویژن پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں ، دوکانیں،ہوٹلز اورافراد کے کوائف چیک کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے اے آر ایل کالونی اورکینٹ پولیس نے ریلوے اسٹیشن وگردونواح میں سر چ آپریشنز کیے ، سرچ آپریشنز میںمقامی

شدید گرمی میں بجلی کی عدم فراہمی اور بلوں میں ہوشربا اضافہ افسوسناک ہے، شبیر میثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان  نیوز ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شدید گرمی میں بجلی کی عدم فراہمی اور بلوں میں ہوشربا اضافہ افسوسناک ہے۔ اس تباہی کے دہانے پر آخر ملک کو کون لے

اسلام آبادمیں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شبہ میں 3 افراد گرفتار،تفتیش جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شبہ میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن سے تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی ہے جسے پاک بحریہ بجھانے میں مصروف

لاہور ، غلط انجکشن لگائے کی وجہ سے 24 سالہ لڑکی جانبحق

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)جمعرات کو لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ایک لڑکی کو مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے سے موت ہو گئی۔پولیس نے بتایا کہ گلفشاں نامی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جسے اس کے کلینک کو سیل کرنے کے بعد بھی درج کیا گیا