جمعرات,  13 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

پی ایف یو جے،نیشنل پریس کلب کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(سدھیرکیانی)ایران کے پاکستان میں سفیر رضا امیری مقدم سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے وفد نے ایرانی سفارت خانے میں ملاقات کی اور ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان و دیگر حکام کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت

آفٹر نون سکول ضلع حافظ آباد کے اساتذہ پچھلے کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)آفٹر نون سکول ضلع حافظ آباد کے اساتذہ پچھلے کئی ماہ سے تنخواہوں کے انتظار میں ہیں ایک ہفتہ ہوگیا ہے آفٹرنون کے اساتذہ کے تنخواہوں کے لیے فنڈز آ چکا ہے۔ ڈیمانڈ بھی مکمل ہے اس کے باوجود اساتذہ سے کہا جاتا ہے ڈی ای او

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی متحرک ڈکیت گینگز کے خلاف بڑی کاروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار، چھینی گئی رقم 66 لاکھ روپے، وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد،ملزمان بنک سے رقم نکلوانے والے شہریوں

مودی کا 400نشستوں کا خواب چکنا چور ہو گیا،شبیر میثمی

اسلام آباد (سدھیر احمد کیانی ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مودی کا حالیہ ہندوستانی الیکشن میں چار سو نشستوں کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ بھارتی میڈیا سمیت انٹرنیشنل ذرائع ابلاغ کے ذریعے یہ

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی جانب سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی جانب سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار ناصر نوازنے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ایس

اسلام آباد،بے زبان جانوروں پر تشدد اور ویڈیو وائرل کرنے والے 2 گرفتارافرادکو رہاکردیاگیا

اسلام آباد(راجہ اسرارحسین) بے زبان جانوروں کو بوری میں بند کرکے تشدد کرنے والے 2 گرفتار افرادکو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتارملزمان کے وکیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ میرے دونوں موکل کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے

ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس

عید سے قبل قیدیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سزا میں کمی اور رہائی کیلئے سمری تیار

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)عید سے قبل بزرگ اور خواتین قیدیوں کے لیے خوشخبری، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کر لی گئی۔ سمری منظوری کے لیے عید سے قبل کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ 70 سال سے زیادہ

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں،ایس پی صدر۔

مکہ مکرمہ کی طرف لے جانے والے ’’ انبیا کے راستے‘‘ کی کہانی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)زمین پر سب سے قدیم سڑک اب بھی ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں سے گزرتے ہوئے ستر مقامات پر قدیم نشانیاں لیے ہوئے ہے۔ یہ عظیم الشان سڑک 409 کلومیٹر کے ذریعے مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کو ملا رہی ہے۔ اس شاہراہ کو “انبیا کا راستہ” کہنے