جمعرات,  13 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی لکی مروت میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (سدھیرکیانی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے لکی مروت میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ملکی سالمیت کے لیے دہشت گردی کے ناسور

جعفر آباد،ہلال احمر کے زیر اہتمام لوڈر رکشوں کی تقسیم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ گھرانوں کی ذرائع معاش کے لیے مدد کا سلسلہ جاری ہے۔ لائیولی ہڈ منصوبہ کے تحت جعفر آباد کے 35 سیلاب متاثرہ افراد مستفید ہوئے ۔ثقریب تقسیم گورنمنٹ ہائی سکول روجھان

حافظ آباد،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز،ٹاؤنرمیں پلاٹس کی خریدوفروخت جاری

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ضلع بھر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی.ٹاؤنز میں غیر قانونی طور پر خرید و فروخت کی جا رہی ہے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی.ٹاؤنز کی بنیادی و ضروری اقدامات نہ کرنے والے مالکان شہریوں کو دھوکہ دہی سے پلاٹس بیچ رہے ہیں۔ میونسپل کمیٹی، وضلع کونسل سے اجازت نامہ

حافظ آباد میں کرکٹ جواء عروج پر،بکیے اپنے خفیہ مقامات پر مورچہ بند

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) کرکٹ کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے بکیے اپنے مورچے سنبھال چکے ہیں کبھی کرکٹ جواء چند مخصوص افراد کھیلتے تھے اب بچہ بچہ کھیل رہا ہے چند سو سے لیکر لاکھوں روپے تک باآسانی جواء لگ جاتا ہے پہلے صرف شہر میں چند

پاک پی ڈبلیو ڈی آئینی ادارہ ہے اسے آئین میں ترمیم کئے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا، راجہ ہارون رشید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاک پی ڈبلیو ڈی کے کنسٹریکٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر راجہ ہارون رشید نے کہا ہے کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کی پورے ملک میں کھربوں روپے کی زمین اور بلڈنگز کو ہڑپ کرنے کیلئے اسے ختم کرنے کا ڈرامہ رچایا جارہا

وفاقی حکومت بجٹ میں نجی تعلیمی اداروں پر کسی قسم کے ٹیکس لگانے سے گریز کرے، ابرار احمد خان

راولپنڈی (روشن پاکستان  نیوز) وفاقی حکومت آمدہ بجٹ میں نجی تعلیمی اداروں پر کسی قسم کے ٹیکس لگانے سے گریز کرے،تعلیم کے لیے بجٹ 4 مختص کرنے کا اعلان کرے،کم فیس کے حامل نجی تعلیمی اداروں کے لیے مالی سپورٹ کا اعلان کرے، تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کو یقینی بنانے

ہزاروں باسیوں کی صحت کا محورمری کےکالی مٹی اسپتال میں عملہ نہ طبی سہولیات موجود

مری(روشن پاکستان نیوز)پنجاب،کے پی کے کے سنگم پرمری میں واقع 22کنال کی اراضی پر کالی مٹی سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر ہے نہ ابتدائی طبی امداد کی سہولیات میسر ہیں،وزیر اعلی پنجاب کی ہیلتھ ریفارمز کے تحت اس ہسپتال میں تاحال کوئی کام نہیں کیا گیا۔ طویل عرصے ہسپتال میں کوئی

پاکستان میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں حیران کن اضافہ، 7,957 واقعات رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کتے کے کاٹنے کے واقعات میں حیران کن اضافہ ہوا ہے کیونکہ پاکستان بھر میں ایک ہفتے کے دوران 7,957 کیسز رپورٹ ہوئے۔ذرائع کے مطابق کیسز میں اضافہ آوارہ کتوں کی آبادی سے نمٹنے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے فوری اور فوری اقدامات

اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم پر مسلم دنیا کی مجرمانہ خاموشی شرمناک ہے ،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (سدھیرکیانی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتلِ عام کر رہا ہے، سولہ ہزار معصوم بچوں سمیت چالیس ہزار نہتے فلسطینی شہید کیئے جا چکے ہیں، اس انسانیت

حکومت آنے والے بجٹ میں عوام کو ریلیف دے،خاقان وحید خواجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان قوت پارٹی کے چیئر مین خاقان وحید خواجہ، آر آئی یو جے کے فنانس سیکرٹری ندیم چو ہدری،راولپنڈی اسلام آباد فو ٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رپجا) کےسابق صدر سہیل ملک اور میڈیا کوآرڈینیٹر راجہ ابرار حسین پر مشتمل وفد نے پاکستان مسلم لیگ ن کے