بدھ,  12 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

راولپنڈی پولیس جرائم کی موثر روک تھام اور کرائم ریٹ میں واضح کمی کو یقینی بنارہی ہے،سی پی او راولپنڈی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صدر ہائیکورٹ بار ملک جواد خالد کی وفد کے ہمراہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی سے ملاقات، اس موقع پر ایس پی سی آئی اے بینش فاطمہ، نائب صدر ٹیکسلا بار حامد اقبال خان اور دیگر وکلاء بھی موجود تھے،

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے گیارویں بیچ کا اختتام

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے گیارویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں ڈی ایس پی

ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے، شہریوں کے مسائل کا حل اور ان کو

آر اے بازار پولیس کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) آر اے بازار پولیس کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، دوکانوں اور افراد کی چیکنگ۔ تفصیلا ت کے مطابق آر اے بازار پولیس نے احمد آباد اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا، سر چ آپریشن میں مقامی پولیس سمیت

راولپنڈی پولیس کے تفتیشی افسران کو اخراجات کی مد میں 22 لاکھ 36ہزار 500روپے کی رقم ادا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے تفتیشی افسران کو اخراجات کی مد میں 22 لاکھ 36ہزار 500روپے کی رقم ادا،ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر نے تفتیشی افسران میں چیک تقسیم کیے، تفتیشی فنڈزکی ادائیگی کا مقصد تفتیش کے معیار کو بہتر و شفاف بنانا اور تفتیش میں درپیش مالی مسائل

پلاسٹک بیگز پر پابندی سے دوکانداروں کی موجیں ہوگئیں،منافع خوری میں اضافہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)پنجاب حکومت کی جانب سے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فائدہ دوکانداروں نے اٹھانا شروع کر دیا شہریوں پر پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا پنجاب حکومت نے بغیر پلاننگ کیے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی جبکہ اس کا سستا متبادل نہ دیا گیا ماضی میں ایک

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ایس

پبلک سیکٹر مینجمنٹ اینڈ گورننس کورس کے وفد کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)پبلک سیکٹر مینجمنٹ اینڈ گورننس کورس کے وفد کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ، ایس ایس پی آر آئی بی عارف شہباز خان نے وفد کا استقبال کیا، وفد میں مختلف سرکاری اداروں کے سینئر افسران شامل تھے،ایس ایس پی آر آئی بی عارف شہباز خان

خیرپور اور شکار پور میں 70 سیلاب متاثرین کو لوڈر رکشوں کی فراہمی

اسلام آباد (سدھیرکیانی) ہلال احمر پاکستان کی جانب سے سیلاب متاثرہ گھرانوں کو ذرائع معاش کی فراہمی کا عہد پورا کرتے ہوئے سیلاب متاثرہ اضلاع خیرپور اور شکار پور کے متاثرین کو لوڈر رکشوں کی فراہمی کر دی گئی ، ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری کے

مورگاہ پولیس کا لالہ زار اور گردونواح میں سرچ آپریشن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)مورگاہ پولیس کا لالہ زار اور گردونواح میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں، دوکانیں اورافراد کی چیکنگ، نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری رہے گا، ایس پی پوٹھوہارناصر نواز۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے لالہ زار اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا، سرچ