جمعه,  19 دسمبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

اٹک: بابا کلو سرکار کے عرس پر نیزہ بازی کے شاندار مقابلے، جٹ بادشاہ کلب تھرجیال کلاں گوجر خان نے میدان مار لیا

اٹک (روشن پاکستان نیوز) حضرت کلو بابا سرکار مانسر شریف کے عرس کی تین روزہ تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ نیزہ بازی کے مقابلے شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے، جن میں ملک بھر سے آئے ہوئے 400 سے زائد گھوڑ سواروں نے شرکت کی۔ مقابلے میں

شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے،ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی

راولپنڈی(عرفان حیدر) ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے کہا ہے کہ شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پی

انسداد دہشتگردی پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس قومی امنگوں کی ترجمان ہے: علامہ آغا سید حسین مقدسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس قومی امنگوں کی ترجمانی کرتی ہے اور تحریک کے دیرینہ مؤقف کی مکمل تائید ہے۔ انہوں نے

پی ایچ اے راولپنڈی شہر کی خوبصورتی کے ساتھ کھیلوں کے فروغ کے لئے کوشاں

راولپنڈی (عرفان حیدر) پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی نے شہر کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ سکستھ روڈ فلائی اوور کے نیچے پیڈل ٹینس کورٹ کا باقاعدہ افتتاح کر

اٹک: مانسر شریف میں بابا کلو سرکارؒ کے سالانہ عرس کی اختتامی تقریب، ملک بھر سے زائرین کی بڑی تعداد شریک

اٹک (روشن پاکستان نیوز)مانسر شریف میں عظیم روحانی بزرگ حضرت بابا کلو سرکارؒ کے سالانہ عرس کی اختتامی دعائیہ تقریب روحانی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں نہ صرف ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی بلکہ سیاسی، سماجی اور روحانی شخصیات کی ایک بڑی تعداد بھی موجود

نشاط سینما کی پراپرٹی پر ناجائز اور غیر قانونی قبضہ مافیاء کیخلاف فوری کاروائی کی جائے،کاشف چوہدری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان تنظیم تاجران کے صدر کاشف چوہدری نےمطالبہ کیا ہے کہ نشاط سینما کی پراپرٹی پر ناجائز اور غیر قانونی قبضہ مافیاء کیخلاف فوری کاروائی کی جائے،حکم امتناعی کےعدالتی فیصلے پر عمل کرتے ہوئے متعلقہ پراپرٹی کو فیصلے آنے تک فوری طور سیل کرکےدونوں

بھارت اور امریکہ کشمیری جذبے کے آگے ہمیشہ شکست خوردہ رہے ہیں: چوہدری ظہیر سلطان محمود

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) بانی پاکستان پیپلز پارٹی سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو نے تاریخی الفاظ میں کہا تھا کہ کشمیر ہمارا دل ہے، اور یہ دل جسم سے کبھی جدا نہیں ہو سکتاکشمیر ہمارا تھاہے اور ہمیشہ رہے گا کشمیری ہمارے بھائی ہیں اور ہمیں ان کی جدوجہد پر

راولپنڈی مری روڈ کی اپگریڈیشن مکمل، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر سرسبز و خوبصورت گرین کوریڈور میں تبدیل

راولپنڈی (عرفان حیدر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر راولپنڈی مری روڈ کی اپگریڈیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ مری روڈ کو خصوصی طور پر سرسبز، خوبصورت اور جدید تقاضوں کے مطابق گرین کوریڈور میں تبدیل کیا گیا ہے۔ پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی

پاکستان پرنٹنگ پریس کارپوریشن کے ملازمین تین ماہ کی تنخواہوں سے محروم،اسلام آباد میں احتجاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پرنٹنگ پریس کارپوریشن کے ملازمین کو گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی جس پر ملازمین نے پی سی پی ہیڈ آفس کے باہر علامتی ہڑتال کی جس میں ادارے کے ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر

پیر ہاؤس بری امام سرکار میں سالانہ بڑی گیارہویں شریف کی روحانی محفل کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ بڑی گیارہویں شریف حضرت سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی نسبت سے پیر ہاؤس بری امام سرکار میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ روحانی محفل کا آغاز چراغاں سے ہوا، جس کے بعد قبلہ